Home / جاگو پاکستان

جاگو پاکستان

کراچی: سائٹ سپر ہائی وے پر فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائی وے پر فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے 4 فائر ٹینڈرز جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ فائر بریگیڈ حکام نے بتایا کہ فیکٹری کی دوسری منزل آگ کی …

Read More »

ایران نے زیرِقبضہ بحری جہاز پر موجود پاکستانی شہریوں کو چھوڑنے کی منظوری دے دی

تہران نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے جواب میں آبنائے ہرمز سے قبضے میں لیے گئے پرتگالی جہاز پر موجود پاکستانی شہریوں کو چھوڑنے کی منظوری دے دی ہے۔ سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز ایرانی حکومت نے بحری جہاز ایم ایس سی ایریز …

Read More »

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی اہم دورے پر پاکستان آمد

سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل انجینئر طلال عبداللہ العتیبی اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ہوائی اڈے پر میجر جنرل انجیئنر طلال عبداللہ کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات کریں گے، آرمی …

Read More »

غزہ کی صورتحال عالمی نظام کی مکمل ناکامی ہے، سعودی وزیرخارجہ

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال عالمی نظام کی مکمل ناکامی ہے۔ اسلام آباد میں پاکستانی ہم منصب اسحٰق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دورہ پاکستان پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتےہیں، وزارت خارجہ میں ہمارے …

Read More »

خیبرپختونخوا: تیز بارشوں کے باعث حادثات، جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں اب تک 32 افراد جاں بحق اور 41 دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے تیزبارشوں کے باعث خیبر پختونخوا میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس پہلی بار 71 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری رہا، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 466 پوائنٹس یا 0.66 فیصد اضافے کے بعد تاریخ میں پہلی بار 71 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریبا 11 بجے کے …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ پر انحصار کرتی ہیں، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کےردوبدل اور ایکسچینج ریٹ پر منحصر ہوتی ہیں اور مشرق وسطیٰ کی غیر یقینی صورتحال سے عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھیں جس کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا۔ وزارت خزانہ کے …

Read More »

آئی ایم ایف سے اربوں ڈالر مالیت کے نئے 3سالہ قرض پروگرام پر بات کریں گے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنے اقتصادی اصلاحاتی پروگرام کی معاونت کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ کئی ارب ڈالر قرض کے نئے معاہدے پر بات چیت شروع کر دی ہے اور پاکستان عالمی ادارے سے کم از کم تین …

Read More »

بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری، 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کے لیے بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی ایک اور درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) میں دائر کردی گئی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے قیمت میں اضافے کی درخواست مارچ 2024 کی فیول …

Read More »

آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیش گوئی

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کردی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی شرح نمو میں اضافے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے جو گزشتہ مالی سال میں …

Read More »