Home / جاگو کھیل

جاگو کھیل

Sports

انگلینڈ کے میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند

انگلینڈ کے کرکٹ اسٹیڈیمز پاکستان اور بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند ہیں۔  برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں دو طرفہ سیریز کی بحالی میں انگلینڈ متوقع نیوٹرل وینیو ہو سکتا ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارتی حکومت نے تاحال پاکستان …

Read More »

روہیت اور کوہلی کو بھارت کیلئے اوپننگ کرنی چاہیے، سارو گنگولی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے تجویز دی ہے کہ روہیت شرما اور ویرات کوہلی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کی جانب سے اوپننگ کریں۔  آئی پی ایل ٹیم دہلی کیپٹلز کے ڈائریکٹر کرکٹ نے نئی دہلی میں میڈیا ایونٹ کے دوران کہا کہ بھارتی ٹیم کےلیے ضروری …

Read More »

ایک بہترین بیٹنگ ٹریک پر ہماری ٹیم زیادہ رنز نہیں بنا سکی، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ایک بہترین بیٹنگ ٹریک پر ہماری ٹیم زیادہ رنز نہیں بناسکی۔ ایک بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان ٹیم کا اسکور 220 کے قریب ہونا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ شاداب خان زبردست کھیلے، باقی …

Read More »

محمد رضوان کا اسکین کروانے کا فیصلہ، ذرائع

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا اسکین کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکین کی رپورٹ کی روشنی میں محمد رضوان کی ٹیم میں شمولیت کے حوالے سے فیصلہ ہوگا۔ واضح رہے کہ محمد رضوان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے …

Read More »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئیں۔ سیریز کے آخری دو میچز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، دونوں ٹیمیں اگلے میچ کی تیاری کا آغاز کل سے کریں گی۔ نیوزی لینڈ نے اتوار کو پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرا کر پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز …

Read More »

اعظم خان نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔ کرکٹر اعظم خان کو میڈیکل پینل کی جانب سے 10 روز آرام کی تجویز دی گئی ہے، اعظم خان کو آرام دینے کی تجویز ریڈیولاجی رپورٹس کے بعد دی گئی۔ پی …

Read More »

پاکستان نے بھارت کےخلاف کراٹے کامبیٹ مقابلہ جیت لیا

پاکستان نے بھارت کے خلاف کراٹے کامبیٹ مقابلہ جیت لیا، فیصلہ کن فائٹ میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے بھارت کے رانا سنگھ کو ہرایا۔ پاکستان کے شاہ زیب نے شروع ہی میں رانا سنگھ کو ٹیکنیکل ناک آؤٹ کردیا، جبکہ پہلی فائٹ میں پاکستان کے رضوان علی نے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہارنے کا کوئی بہانا نہیں ہونا چاہیے، محمد عامر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ہارنے کا کوئی بہانا نہیں ہونا چاہیے، ٹیم کے لیے ہر طرح کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہوں۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد عامر کا کہنا تھا کہ …

Read More »

دوسرا ون ڈے: پاکستان ویمن ٹیم کا ویسٹ انڈیز ویمن کو جیت کیلئے 224 رنز کا ہدف

پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز ویمن کو جیت کیلئے 224 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، قومی ویمن ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ڈیانا بیگ اور نشرح …

Read More »

پاکستانی کرکٹرز کو اچھی کارکردگی پر ایوارڈز ملنا شروع

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے پرفارمنس دینے والے کھلاڑیوں میں ایوارڈز دینا شروع کر دیے۔ سینئر ٹیم منیجر وہاب ریاض نے ایوارڈز دینے کی روایت کا آغاز کیا ہے، نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بہترین فیلڈر کا ایوارڈ شاہین آفریدی کو دیا گیا۔ وہاب ریاض …

Read More »