Home / 2021 / May / 03

Daily Archives: May 3, 2021

ایل پی جی کی قیمت میں 27 روپے فی کلو کمی کا اعلان

لاہور:  او جی ڈی سی ایل نے اوگرا کی مقرر کردہ پیداواری قیمت سے مزید 27 روپے فی کلو کمی کا اعلان کردیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے عوام کے لئے رمضان المبارک اور عید کا تحفہ سامنے آیا ہے، چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن پاکستان عرفان کھوکھر …

Read More »

سول ایوی ایشن بدحال محکمہ ہے، جعلی ڈگریوں پر پائلٹ جہاز چلاتے رہے، چیف جسٹس

 اسلام آباد:  چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ سول ایوی ایشن انتہائی بد حال محکمہ ہے اور جعلی ڈگریوں پر پائلٹ جہاز چلاتے رہے ہیں۔سپریم کورٹ نے سول ایوی ایشن کے جعلی ڈگری ہولڈر جنرل مینیجر سیکیورٹی کی پنشن سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ہائی کورٹ کا حکم معطل …

Read More »

’100 خاص دعاؤں‘ سے سجا اقراء عزیز کی گود بھرائی کا دوپٹہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی اقراء عزیز اور یاسر حسین نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ہاں رواں برس جولائی میں پہلے بچے کی آمد متوقع ہے۔ جوڑے کی جانب سے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اداکارہ اقراء عزیز کی گود بھرائی کی رسم کی خوبصورت تصاویر بھی شیئر …

Read More »

علی انصاری کے بعد کیا مشال خان نے قاسم خان سے منگنی کرلی؟

حال ہی میں اداکارہ صبور علی اور اداکار علی انصاری کی رسم کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد اداکارہ مشال خان نے بھی پاکستانی اداکار قاسم خان سے تعلق کا اشارہ دے دیا۔ ماضی میں اداکارہ مشال خان اور علی انصاری کے درمیان خاصی گہری دوستی رہ چکی ہے تاہم …

Read More »

نومسلم جرمن یوٹیوبر اور زویا ناصر کی شادی کی تقریبات کا آغاز

حال ہی میں اسلام قبول کرنے والے جرمن یوٹیوبر کرسٹن بیٹزمین اور اداکارہ زویا ناصر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ زویا اور کرسٹنن بیٹزمین کی شادی کی تقریبات کا آغاز یوٹیوبر شاہ ویر جعفری کی دی گئی’ سرپرائز ڈھولکی ‘ کی تقریب سے ہوا۔ حال ہی میں …

Read More »

کنگنا مصنوعی آکسیجن کے پلانٹس لگنے پر سخت ناراض

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت مصنوعی آکسیجن کی زائد پیداوار کرنے پر ناراض ہوگئیں۔ بھارت میں مصنوعی آکسیجن کے پلانٹس نصب کرنے کے معاملے پر اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیا جس میں خاصی برہم دکھائی دیں۔ کنگنا نے اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ ہر کوئی …

Read More »

آڈیشن میں بار بار ناکامی کے باعث خودکشی کا سوچتی تھی، بھارتی اداکارہ

بھارتی ٹیلی ویژن کی اداکارہ جیسمین بھاسن نے کیرئیر کی ابتداء میں پیش آنے والی جدوجہد سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ آڈیشن میں کئی بار ناکامی پر خودکشی کے بارے میں سوچتی تھیں۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے 26سالہ اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں آڈیشن …

Read More »

عائزہ خان کے گھرنئے ممبر کی انٹری

 کراچی:  خوبرواداکارہ عائزہ خان کے گھرنئے ممبر کی انٹری ہوئی جس پر وہ خوشی سے نہال ہیں۔ڈرامہ انڈسٹری کی ناموراداکارہ عائزہ خان کا شماربہترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ اداکارہ نہ صرف خوبصورت ہیں بلکہ وہ اداکاری کی بھی ماہر ہیں۔ اس بار عائزہ خان نے انسٹاگرام پر ایک طوطے کی وڈیو شیئر کی …

Read More »

انوشکا کی بھارتی عوام سے کورونا کیخلاف متحد ہوکر لڑنے کی اپیل

 ممبئی:  بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی عوام سے کورونا کیخلاف متحد ہوکر لڑنے کی اپیل کی ہے۔بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے انسٹاگرام پر ویڈیو شئیر کی جس میں انہوں نے سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کو شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی اور مشکل حالات میں مجھے …

Read More »