Home / 2021 / May / 07

Daily Archives: May 7, 2021

بشریٰ انصاری کا بہن کے انتقال پر جذباتی پیغام

اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی بہن اداکارہ سنبل شاہد کے انتقال کے بعد پہلا جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے اپنی دوبہنوں اور والدہ کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن درج کیا گیا۔ بشریٰ انصاری نے پوسٹ کے کیپشن میں درج کیا کہ …

Read More »

’جب کرینہ نے خواہش کی کہ شاہ رخ کا گھر ان کا ہوجائے‘

 اگرچہ بالی وڈ اسٹار سیف علی خان  اور ان کی اہلیہ کرینہ کپور ایک عالیشان گھر کے مالک ہیں لیکن اس کے باوجود کرینہ بالی وڈ کنگ  شاہ رخ خان کے لندن میں مقیم گھر کے اپنا ہونے کی خواہش کا اظہار کرچکی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماضی میں کرینہ …

Read More »

اداکارہ اریبہ حبیب کو بھارتی فلم کا ٹریلر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

خوبرو اداکارہ اریبہ حبیب کو بالی وڈ اسٹار سلمان خان کی فلم رادھے کا ٹریلر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔ حال ہی میں  اداکارہ نے انسٹاگرام پر سلمان خان کی نئی فلم رادھے کا ٹریلر شیئر  کیا اور کیپشن درج کیا کہ فلم کے ریلیز ہونے تک انتظار نہیں ہورہاہے۔ اداکارہ …

Read More »

بھارتی اداکار نے شادی کا پیسہ کورونا مریضوں کو عطیہ کردیا

بھارتی ماڈل و اداکار ویراف پٹیل نے اپنی شادی پر خرچ کیا جانے والا تمام پیسہ کورونا کے مریضوں کو عطیہ کردیا اور خود سادگی سے کورٹ میرج کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویراف پٹیل اور ان کی منگیتر سلونی کھنہ نےایک بڑے پیمانے پر شادی کرنے کا منصوبہ بنایا …

Read More »

ماہرہ خان کو شوبز انڈسٹری میں کس نے متعارف کروایا؟

اداکارہ ماہرہ خان نے شوبز انڈسٹری میں انٹری کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں ماہرہ خان ایک نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئیں اور دوران شو میزبان کے شوبز انڈسٹری میں انٹری سے متعلق سوال پر گفتگو کی۔ ماہرہ خان نے کہا کہ میں کالج کی …

Read More »

بھارت میں بحرانی صورتحال: انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے کورونا ریلیف فنڈ قائم کردیا

بھارت میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی سنگین بحرانی صورتحال کے باعث بولی وڈ شوبز شخصیات کی جانب سے امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ اب اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے ضرورت مند افراد کو علاج کی فراہمی کے لیے ایک فنڈ قائم کیا ہے۔ کرکٹر …

Read More »

شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے یوٹیوب چینل کھول لیا

برطانوی شہزادہ ڈیوک آف کیمبرج ولیم نے اہلیہ ڈچز آف کیمبرج کیتھرائن کیٹ مڈلٹن کے ہمراہ مداحوں سے بہتر روابط رکھنے اور انہیں اپنی معلومات سے آگاہ کرنے کے لیے ذاتی یوٹیوب چینل کھول لیا۔ سوشل میڈیا کی بڑھتی مقبولیت کے حالیہ دور میں برطانوی شاہی خاندان نے لوگوں سے …

Read More »

شلپا شیٹھی کے اہلخانہ کورونا وائرس کا شکار

بولی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کندرا کے شوہر، بچوں، والدہ اور ساس سسر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں تاہم اداکارہ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ اداکارہ اور مختلف ریئلٹی ٹی وی شوز میں جج کے فرائض نبھانے والی شلپا شیٹھی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر …

Read More »

اذان سمیع خان کے پہلے ایلبم کے دوسرے گانے کی جھلک جاری

گلوکار و موسیقار اذان سمیع خان نے اپنے پہلے سولو میوزک ایلبم ‘میں تیرا’ کے دوسرے اور اہم ترین رومانوی گانے کا ٹیزر جاری کردیا۔ اذان سمیع خان نے ‘میں تیرا’ ایلبم کے پہلے گانے کو رواں برس فروری میں ریلیز کیا تھا، جس نے کامیابی کے ریکارڈ بنائے تھے۔ …

Read More »