Home / 2021 / June

Monthly Archives: June 2021

بھارتی اداکارہ مندرا بیدی کے شوہردل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

ممبئی:  نامور بالی ووڈ اداکارہ مندرا بیدی کے شوہر پروڈیوسر راج کوشل دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق راج کوشل کی موت کی تصدیق ان کے قریبی دوست اور فلمساز اونیر نے سوشل میڈیا پر کی اور لکھا ’’تم جلدی چلے گئے‘‘۔ انہوں نے مزید لکھا کہ راج  میری پہلی …

Read More »

ارچنا پورن سنگھ ’دی کپل شرما شو‘ سے باہر؟

ممبئی:  بھارتی اداکارہ ارچنا پورن سنگھ ’دی کپل شرما شو‘ کے اگلے سیزن میں دکھائی نہیں دیں گی۔بھارت کے کامیاب ترین کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ کو 6 ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ سے شروع کیا جارہا ہے، جس کی شوٹنگ کا  آغاز ہوچکا ہے۔  چند روز قبل پروگرام کے …

Read More »

کپل شرما نے اپنے معاوضے میں غیر معمولی اضافہ کردیا

بھارت کے مقبول ترین کامیڈی شو دی کپل شرما شو کی واپسی پر پروگرام کے میزبان نے اپنا معاوضہ بڑھا کر ایک کروڑ کردیا ہے۔ رواں سال کے آغاز پر کامیڈی شو کا دوسرا سیزن کووڈ کے باعث آف ائیر کردیا گیا تھا جس کے بعد متعدد مرتبہ شو کے …

Read More »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران جارحیت پسند بھارتی فوج نے ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کلگام میں بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا …

Read More »

ہریتھک نے ایشوریا کی فنی صلاحیتوں کو سمجھنے میں دیر کیوں کی، اداکار نے بتادیا

 ممبئی:  ماضی میں بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن کو ایشوریا رائے کی فنی صلاحیتوں کو سمجھنے میں دیر کیوں لگی اس کی وجہ اداکار نے بتا دی۔ایک وقت تھا جب اداکار ہریتھک روشن اور اداکارہ ایشوریا رائے کو بالی ووڈ کی ’پرفیکٹ جوڑی‘ سمجھا جاتا تھا، دونوں فنکاروں نے بالی ووڈ کی فلم دھوم …

Read More »

ثروت گیلانی کو عالیہ بھٹ کی تعریف کرنا مہنگا پڑ گیا

 کراچی:  اداکارہ ثروت گیلانی کو بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی تعریف کرنا مہنگا پڑ گیا۔لالی ووڈ کی فلم ’جوانی پھر نہیں آنی‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دیکھانے والی اداکارہ ثروت گیلانی کے ایک مداح نے ان کی انسٹاگرام پوسٹ پر لکھا کہ لالی ووڈ والے خود کو بالی ووڈ والوں کے …

Read More »

شرمین عبید چنائے کی ویب سیریز ’ڈے ٹائم ایمی ایوارڈز‘ کے لیے نامزد

’آسکر اور ایمی ایوارڈز‘ یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے کی صنفی بنیادی حقوق پر بنائی گئی دستاویزی فلم سیریز نے امریکا کے ’ڈے ٹائم ایمی ایوارڈز‘ میں دو نامزدگیاں حاصل کرلیں۔ ’ڈے ٹائم ایمی ایوارڈز‘ امریکا کی ٹیلی وژنز سمیت وہاں پر ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ریلیز ہونے والے ڈراموں، …

Read More »

دلیپ کمار ایک ماہ میں دوسری مرتبہ ہسپتال منتقل

’شہنشاہ جذبات‘ کہلائے جانے والے لیجنڈری بولی وڈ اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کو سانس لینے میں مشکلات کے باعث ایک ہی مہینے میں دوسری مرتبہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ دلیپ کمار کو رواں برس 6 جون کو بھی سانس لینے میں مشکلات کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا …

Read More »

عاطف اسلم کا گانا ’دل جلانے کی بات‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول

منفرد آواز سے شائقین کو گرویدہ بنانے والے گلوکار عاطف اسلم نے ملکہ ترنم نور جہاں کے مقبول گانے ’آشیانے کی بات‘ کے تیار کیے گئے نئے ورژن ’دل جلانے کی بات‘ کو جاری کردیا۔ عاطف اسلم نے چند دن قبل انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو خوشخبری سنائی تھی …

Read More »

طبیعت ناساز ہونے پر نصیر الدین شاہ ہسپتال منتقل

معروف بولی وڈ اداکار 70 سالہ نصیر الدین شاہ کو طبیعت میں خرابی کے باعث ممبئی کے نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق نصیر الدین شاہ کو 29 جون کو پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث ہندوجا ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ …

Read More »