Breaking News
Home / 2021 / July / 02

Daily Archives: July 2, 2021

ہولی وڈ اداکارہ امبر ہرڈ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ہولی وڈ اداکارہ 35 امبر ہرڈ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ہاں رواں برس اپریل میں بیٹی کی پیدائش ہوئی اور ان کی بیٹی صحت مند ہیں۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ ان کے ہاں رواں برس …

Read More »

غیرملکی افواج کے انخلا اور افغانستان میں داعش کے مضبوط ہونے پر تشویش ہے، روس

 ماسکو:  روس کے وزیر خارجہ سرگئی لیوروف نے کہا ہے کہ افغانستان کے شمالی علاقوں میں داعش جنگجو دوبارہ سے منظم اور مضبوط ہو رہے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر خارجہ سر گئی لیوروف افغانستان سے امریکا اور نیٹو افواج کے انخلا پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا …

Read More »

’بچوں کو فیل ہونا سکھائیں‘

اداکارہ حرامانی نے بچوں کی کامیابی کے لیے والدین کو مختلف مشورے دیے ہیں۔ حرا مانی نے حال ہی میں اپنے بیٹے کے ہمراہ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے تمام والدین کے لیے ایک غور طلب پیغام شیئر کیا۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں والدین کے لیے لکھا کہ …

Read More »

برٹنی اسپیئرز کی والد کی سرپرستی ختم کروانے کی درخواست تیسری بار مسترد

امریکی عدالت نے تیسری بار بھی گلوکارہ و اداکارہ 39 سالہ برٹنی اسپیئرز کی والد کی سرپرستی ختم کرنے کی درخواست اعتراض لگا کر مسترد کردی۔ برٹنی اسپیئرز کے والد جیمی اسپیئرز 2008 سے اداکارہ کے (conservator) یعنی قانونی طور پر ’سرپرست‘ ہیں اور اداکارہ گزشتہ دو سال سے والد …

Read More »

بلاول بھٹو نے حریم شاہ کی پی پی رہنما سے شادی پر خاموشی توڑ دی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی جانب سے پیپلز پارٹی کے رہنما سے شادی کرنے کے دعووں کو ’افواہ‘ قرار دے دیا۔ حریم شاہ نے 28 جون کو تصدیق کی تھی کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کے رکن …

Read More »

چین کے جوہری پروگرام میں توسیع پر امریکا کی تشویش

 واشنگٹن:  چین کی جانب سے جوہری پروگرام میں توسیع پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق چین شمالی مغربی شہر یومین کے قریب ریگستان میں بیلسٹک میزائل رکھنے کے لیے 100 کے قریب بڑے گودام تیار کررہا ہے جو اس بات کا …

Read More »

ڈراما نگار اسما نبیل انتقال کر گئیں

خانی، باندی، دمسی، خدا میرا بھی ہے اور سرخ چاندنی‘ جیسے ڈراموں کی کہانی لکھنے والی ڈراما نگار اسما نبیل انتقال کر گئیں۔ اسما نبیل میں 2013 میں بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، تاہم اس کے باوجود وہ جہاں کینسر سے جنگ لڑتی آ رہی تھیں، وہیں وہ شوبز …

Read More »

گرمی کے نئے ریکارڈ قائم، 23 ممالک میں پارہ 50 ڈگری سے تجاوزکرگیا

امریکا، یورپ، کینیڈا اور خلیجی ممالک اس وقت شدید گرمی کی لہر کا سامنا کر رہے ہیں اور نسبتاً سرد ماحول میں رہنے والے یورپی اور امریکی ممالک کےشہریوں کے لیے شدید گرمی ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہے۔ الجریزہ کی مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق کینیڈا 49 اعشاریہ 6 ڈگری، کویت 53 اعشاریہ2 …

Read More »

بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4 لاکھ سے متجاوز

بھارت کے سرکاری اعدادو شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کرگئی جس کے بعد بھارت دنیا بھر میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ ہلاکتوں کی تعداد والے ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا جبکہ ملک …

Read More »

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی پر ٹیکس چوری کا مقدمہ

 واشنگٹن: سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی گلوبل رئیل اسٹیٹ پر 15 سال سے ٹیکس چوری کرنے کا الزام کا ہے جس پر کمپنی کے مالی امور کے سربراہ ایلن وسلبرگ کو آج عدالت میں پیش کیا گیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سابق صدر کی کمپنی کے مالی امور کے سربراہ کی …

Read More »