Home / 2021 / July / 05

Daily Archives: July 5, 2021

شام میں امریکا کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر راکٹ حملے

دمشق:  شام میں امریکا کے فوجی اڈے پر نامعلوم مقام سے راکٹ داغے گئے جس سے عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے مغربی صوبے دیئر الزور میں امریکا کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر المیدائن کے علاقے سے دو راکٹ داغے گئے جو …

Read More »

غیر ملکی افواج نے مقررہ تاریخ تک انخلا مکمل نہ کیا تو ردعمل دیں گے، طالبان

طالبان کا کہنا ہے کہ تمام غیر ملکی افواج نے مقررہ تاریخ تک افغانستان سے انخلا مکمل نہ کیا تو ردعمل دیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) سے گفتگو کرتے ہوئے قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ ‘انخلا کا عمل مکمل ہونے کے …

Read More »

علیزے شاہ کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

اداکارہ علیزے شاہ نہ صرف اداکاری بلکہ منفرد ملبوسات اور فیشن ٹرینڈز اپنانے کے باعث بھی خاصی شہرت رکھتی ہیں۔ علیزے شاہ گزشتہ شب اسٹائل ایوارڈز تقریب میں پہنے جانے والے مغربی طرز کے لباس کے باعث ایک بار پھر ٹوئٹر پرٹاپ ٹرینڈ بن گئی ہیں اور انہیں اس پر …

Read More »

بھارتی ہندوؤں کا خیال ہے کہ تقسیمِ ہند مسلمانوں کے ساتھ تعلقات کیلئے بہتر تھی، سروے

واشنگٹن: امریکی سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت میں زیادہ تر ہندوؤں کا ماننا ہے کہ 1947 کی تقسیم ہندو، مسلم تعلقات کے لیے بہتر تھی۔ پیو ریسرچ سینٹر واشنگٹن کے سروے میں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ ہندوؤں کی اکثریت کے خیال میں ’حقیقت میں بھارتی ہونے …

Read More »

میانمار: فوج سے جھڑپ میں 25 مسلح گروہ کے افراد اور شہری ہلاک

ینگون: میانمار میں منتخب حکومت کو ہٹانے کے کئی ماہ بعد بھی عوام نے فوجی حکمرانی تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے اور وسطی میانمار میں فوج سے جھڑپ میں 25 مسلح گروہ کے افراد اور شہری ہلاک ہوگئے۔ شہریوں نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے فوجی بغاوت کے …

Read More »

عائشہ عمر اپنے بچوں کی کیسی تربیت کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

اداکارہ عائشہ عمر نے موجودہ حالات میں والدین کی جانب سے بچوں کی تربیت کو دیکھتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بچے آج کل کے بچوں سے مختلف ہوں گے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ ان کے مستقبل کے بچے اگر بیٹے ہوں گے تو آج کل …

Read More »

پاکستانی شوبز اسٹارز کی ساتھی اداکاراؤں کے لباس پرشدید تنقید

پاکستان کے معروف اداکاروں نے گزشتہ شب اسٹائل ایوارڈز کی تقریب سے اداکاراؤں کی وائرل ہونے والی تصاویر پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نجی ٹی وی کے زیرِ اہتمام منعقد کی جانے والی رنگا رنگ ایوارڈز کی تقریب میں پاکستانی اداکاراؤں نے نے …

Read More »

یوٹیوبر عمر خان کی اہلیہ سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی تھی؟

پاکستان کے مقبول ترین یوٹیوبر عمر خان المعروف یوخانو نے اپنے حالیہ وی لاگ میں اہلیہ سے ملاقات اور شادی کا تمام احوال مداحوں کو بتایا ہے۔ نومبر 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے عمر خان نے اپنے وی لاگ میں بتایا ہے کہ ان کی اپنی اہلیہ …

Read More »

خواتین کو اپنی مرضی سے لباس زیب تن کرنے دیں: متھیرا کا ناقدین کو جواب

ہمیشہ اپنے بے باک بیانات کی وجہ سے خبروں کی زد میں رہنے والی متھیرا نے  اداکاراؤں کے لباس پر  تنقید کرنے والے صارفین کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ متھیرا نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری میں لکھا کہ ’کیوں لوگ دوسروں کے اسٹائل پر تنقید کرتے ہیں، خواتین کواپنی مرضی …

Read More »

شہباز شگری، آئمہ بیگ کا جلد شادی کرنے کا عندیہ

کچھ عرصہ تعلقات میں رہنے کے بعد رواں برس مارچ میں منگنی کے بندھن میں بندھنے والے اداکار شہباز شگری اور گلوکارہ آئمہ بیگ نے جلد شادی کرنے کا عندیہ دے دیا۔ دونوں نے مارچ میں طویل عرصے تک رہنے والی چہ مگوئیوں کو ختم کرتے ہوئے منگنی کرلی تھی، …

Read More »