Home / 2021 / July / 06

Daily Archives: July 6, 2021

ہم ایوارڈز میں مغربی لباس پہننے پر تنقید، شرمیلا فاروقی اداکاراؤں کے حق میں بول پڑیں

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شرمیلا فاروقی نے ہم اسٹائل ایوارڈز شو کی تقریب میں اداکاراؤں کے لباس پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شدید تنقید پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی خواتین کے لباس کے انتخاب …

Read More »

عاصم اظہر اور میرب علی کی منگنی کی افواہیں

سوشل میڈیا پر گلوکار عاصم اظہر اور ماڈل میرب علی کی منگنی کی افواہیں پھیلنے کے بعد گلوکار کا نام ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بھی کررہا ہے۔ ماضی میں عاصم اظہر کے تعلقات اداکارہ ہانیہ عامر سے تھے اور خبریں تھیں کہ دونوں جلد رشتے میں بندھ جائیں گے مگر …

Read More »

علی ظفر کی ہم اسٹائل ایوارڈز کی میزبانی پر میشا شفیع نالاں

گلوکارہ میشا شفیع نے حال ہی میں ہونے والے معروف ہم اسٹائل ایوارڈز شو کی تقریب کی میزبانی علی ظفر کو دیے جانے پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں مذکورہ شو میں نامزد نہ کیا جائے۔ پانچویں ہم اسٹائل ایوارڈز شو کی تقریب 4 جولائی کی …

Read More »

لڑکوں کو سخت دل سمجھا جاتا ہے، ان سے نرمی کی امید نہیں رکھی جاتی، عدنان ملک

ماڈل و اداکار عدنان ملک کا کہنا ہے کہ پاکستانی سماج میں مرد حضرات سے پائے جانے والے بعض تصورات یا ان سے رکھی جانے والی توقعات کی وجہ سے ان میں ذہنی مسائل پیدا کرنے کا باعث بن رہے ہیں۔ عدنان ملک نے ڈیجیٹل چینل انڈس نیوز کے شو …

Read More »

کیا واقعی حریم شاہ ہنی مون کے لیے ترکی پہنچ گئیں؟

گزشتہ ماہ کے آخر میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن سندھ اسمبلی سے شادی کا دعویٰ کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے ترکی کی لوکیشن کے ساتھ انسٹاگرام پر ویڈیوز جاری کردیں۔ حریم شاہ نے گزشتہ ماہ 28 جون کو دعویٰ کیا تھا کہ انہوں …

Read More »

کوئی سمجھائے مغربی طرز کا لباس پہننا کیوں لازمی ہے؟ سیمی راحیل کا سوال

سینئر اداکارہ سیمی راحیل نے 4 جولائی کو ہم اسٹائل ایوارڈز شو کی تقریب میں مغربی طرز کا لباس پہننے پر اداکاراؤں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان سے سوال کیا ہے کہ کوئی انہیں سمجھادے کہ آخر ویسٹرن فیشن کے کپڑے پہننا ہی کیوں لازمی ہے؟ ہم اسٹائل …

Read More »

ہتک عزت کیس: ہراسانی کے الزامات سے علی ظفر کا کوئی نقصان نہیں ہوا، خاتون صحافی

گلوکار و اداکار علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر کیے گئے ہتک عزت کے کیس کی سماعت میں میشا شفیع کی گواہ و خاتون صحافی نے کہا ہے کہ وہ گلوکارہ کو ذاتی طور پر نہیں جانتی تھیں اور نہ ان سے کبھی ملاقات ہوئی۔ …

Read More »

عریشہ رضی خان کا ایوارڈز میں نا بلانے سے متعلق سوال پر مداح کو دلچسپ جواب

معروف اداکارہ عریشہ رضی خان کو مداح بطور چائلڈ آرٹسٹ جانتے ہیں کیونکہ انہوں نے بہت چھوٹی عمر سے ہی اداکاری کا آغاز کردیا تھا۔ ہم اسٹائل ایوارڈز کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جو سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ اس حوالے سے انسٹاگرام کے ایک پیج …

Read More »

امریکی گلوکار بلیک شیلٹن اور گلوکارہ گوین اسٹیفنی نے شادی کرلی

ایوارڈ یافتہ امریکی گلوکار و موسیقار 45 سالہ بلیک شیلٹن نے اپنی دیرینہ دوست گلوکارہ 51 سالہ گوین اسٹیفنی سے چند سال تعلقات میں رہنے کے بعد شادی کرلی۔ دونوں اداکاروں کے درمیان 2015 کے بعد اس وقت تعلقات استوار ہوئے تھے جب کہ دونوں کی پہلی شادیاں طلاق پر …

Read More »

طالبان کی پیش قدمی ؛ تاجک صدر کا افغان سرحد پر 20 ہزار فوجی تعینات کرنے کا حکم

کابل:  طالبان کی جانب سے افغانستان کے صوبے بدخشاں کے اکثر اضلاع کا کنٹرول حاصل کرنے پر تاجکستان کے صدر نے صوبے سے متصل تاجک سرحد پر 20 ہزار فوجی تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بدخشاں میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے، اکثر …

Read More »