Home / 2021 / July / 07

Daily Archives: July 7, 2021

اپنے بچے کے ساتھ ہی بڑی ہوئی: حرا مانی

اداکارہ حرامانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جب ماں بنیں تو ان کی عمر 19 سال تھی۔ اداکارہ حرا مانی کا نجی ویب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو سے لیا گیا کلپ خاصا وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا …

Read More »

خاتون مداح نے چہرے پر عمران اشرف کی پینٹنگ بنوالی

اداکار عمران اشرف کے مداحوں کی تعداد بے شمار ہے، ان مداحوں میں کہیں کوئی عمران اشرف کے ساتھ ایک سیلفی کے لیے بے تاب ہوتا ہے تو کوئی گھر کی کھڑکی سے ٹوکری ڈال کر آٹو گراف لیتا ہے۔ اب عمران اشرف کی ایک مداح نے ان کی پینٹنگ ہی …

Read More »

پاک-بھارت کی اہم شخصیات کا دلیپ کمار کو خراج عقیدت

’شہنشاہ جذبات‘ کہلائے جانے والے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے انتقال پر پاکستان اور بھارت کی اہم سیاسی، سماجی و شوبز شخصیات سمیت مداحوں نے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی موت کو ایک دور کا اختتام قرار دیا ہے۔ دلیپ کمار آج ( 7 جولائی) کی صبح …

Read More »

پشاور کے یوسف خان بھارت کے دلیپ کمار کیسے بنے؟

تقسیم ہند سے قبل حالیہ پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں یوسف خان کے نام سے جنم لینے والے لیجنڈری بولی وڈ اداکار دلیپ کمار 98 برس کی عمر میں 7 جولائی کو مداحوں سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بچھڑ گئے۔ ٹھیک اٹھانوے سال پہلے پشاور کے …

Read More »

دلیپ کمار کی شوکت خانم ہسپتال کیلئے خدمات بھلا نہیں سکتا، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے بولی وڈ لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان کی نسل کے ورسٹائل و لیجنڈری اداکار تھے۔ دلیپ کمار طویل علالت کے بعد 7 جولائی کی صبح 98 برس کی عمر …

Read More »

عاصم اظہر کی منگنی سے متعلق اپنے ‘جعلی پیغام’ کی تردید

گلوکار عاصم اظہر نے ماڈل میرب علی کے ساتھ اپنی منگنی کی افواہوں سے متعلق پھیلنے والے ایک اسکرین شاٹ کو جعلی قرار دے دیا۔ ایک روز قبل عاصم اظہر اور میرب علی کی منگنی کی افواہیں پھیلی تھیں اور 6 جولائی کو عاصم اظہر کا نام ٹوئٹر پر ٹاپ …

Read More »

بالی عمر کی سائرہ بانو اور ادھیڑ عمر کے دلیپ کمار کی عشقیہ داستان

لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے دلیپ کمار 7 جولائی 2021 کو نہ صرف مداحوں سے بچھڑے بلکہ وہ 57 سال تک ساتھ نبھانے والی اہلیہ سائرہ بانو کو بھی اکیلا کر گئے۔ دلیپ کمار اور سائرہ بانو کا ساتھ تقریبا 55 سال تک رہا مگر موت نے دلیپ کمار …

Read More »

دلیپ کمار کی ریاستی اعزاز کے ساتھ ممبئی میں تدفین

لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی تدفین ممبئی کے ایک مقامی قبرستان میں ریاستی اعزاز کے ساتھ کردی گئی۔ 98 سالہ اداکارہ 7 جولائی کی صبح ممبئی کے ہندوجا ہسپتال میں انتقال کرگئے تھے اور نماز جنازہ کے بعد ان کی تدفین سانتا کروز کے علاقے میں جوہو قبرستان میں ہوئی۔ مہاراشٹر کے …

Read More »

دلیپ کمار کو مثانے کے کینسر اور گردے فیل ہونے جیسے امراض کا سامنا بھی تھا، رپورٹ

ٹریجڈی کنگ یا شہنشاہ جذبات کے نام سے معروف دلیپ کمار 98 سال کی عمر میں 7 جولائی کی صبح ممبئی کے ہندوجا ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دلیپ کمار کو مثانے کے غدود کے کینسر کا سامنا تھا جس کی شدت بڑھ چکی …

Read More »

افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا 90 فیصد سے زائد مکمل، پینٹاگون

پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکا نے افغانستان سے اپنی 90 فیصد سے زائد فوج اور سازو سامان کا انخلا مکمل کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے امریکی افواج کے 11 ستمبر تک انخلا کا اعلان کیا گیا تھا تاہم حتمی تاریخ سے …

Read More »