Home / 2021 / July / 10

Daily Archives: July 10, 2021

طویل تاخیر کے بعد ’بلیک وڈو‘ ریلیز

سائنس فکشن وویمن سپر ہیرو فلم ’بلیک وڈو‘ کو تقریبا تین سال کی تاخیر کے بعد امریکا، ایشیا اور یورپ کے متعدد ممالک میں ریلیز کردیا گیا۔ اسکارلٹ جانسن کی فلم کو ابتدائی طور پر 2019 کے آخر میں ریلیز کیا جانا تھا مگر دسمبر 2019 میں چین سے پھیلنے …

Read More »

طلاق کے بعد عامر خان اور کرن راؤ کی رومانوی تصویر پر مداح حیران

بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ 56 سالہ عامر خان اور فلم پروڈیوسر 47 سالہ کرن راؤ کے درمیان طلاق ہوجانے کے بعد ان کی رومانوی تصویر سامنے آنے پر مداح حیران رہ گئے۔ عامر خان اور کرن راؤ نے گزشتہ ہفتے تین جولائی کو طلاق کی تصدیق کی تھی اور بتایا …

Read More »

عاطف اسلم اور سجل علی کی ایک ساتھ کام کرنے کی تصدیق

نامور گلوکار عاطف اسلم اور معروف اداکارہ سجل علی نے تصدیق کی ہے کہ دونوں پہلی بار جلد ہی ایک گانے میں رومانس کرتے دکھائی دیں گے۔ یہ خبریں پہلے ہی تھیں کہ سجل علی اور عاطف اسلم جلد کسی گانے میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے، تاہم اب دونوں …

Read More »

نادیہ حسین کا خواتین کو خوبصورت جِلد کیلئے مشورہ

معروف ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے مداحوں کو اپنی اِسکن کیئر روٹین اور فِٹ رہنے کے راز سے آگاہ کیا ہے۔ حال ہی میں ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے نادیہ حسین نے بتایا کہ میں ایکسر سائز بالکل نہیں چھوڑتی اور ڈائیٹ کا بھی بے حد خیال …

Read More »

احسن خان کا عبدالستار ایدھی کو منفرد انداز میں خراجِ تحسین

اداکار و میزبان احسن خان نے پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ سماجی شخصیت مرحوم عبدالستار ایدھی کو شاعرانہ انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انسٹاگرام پر احسن خان کی جانب سے پوسٹ شیئر کی گئی جس میں ایدھی صاحب کی تصویر کے ہمراہ اداکار کی ویڈیو دیکھی جاسکتی ہے۔ …

Read More »

لوگ مجھے کاجول سے بہتر اداکارہ دیکھنا چاہتے تھے: تنیشا

بالی وڈ کی مقبول ترین اداکارہ کاجول کی بہن اداکارہ تنیشا مکرجی نے اعتراف کیا ہے کہ کیرئیر کے آغاز میں ان کے چہرے سے لے کر اداکاری تک ان کا مقابلہ کاجول سے کیا جاتا تھا۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے تنیشا نے بتایا کہ جس وقت میں …

Read More »

میاں بیوی کا رشتہ خراب ہونے کی زیادہ تر وجہ مرد ہوتے ہیں: منیب بٹ

اداکار منیب بٹ نے میاں بیوی میں رشتہ خراب ہونے کی 80 فیصد وجہ مردوں کو قرار دیا ہے۔ کچھ عرصہ قبل ایک ویب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکار نے میاں بیوی کے باہمی تعلق سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ بیوی کو اپنے شوہر سے سوائے …

Read More »

تاپسی کی شادی، کرینہ کے تجربات اور سنگیتا کی محبت

شوبز کی دنیا میں آئے روز نئی کہانیاں، چہ مگوئیاں اور خبریں سامنے آتی رہتی ہیں، گزشتہ ہفتے بھی لولی وڈ، بولی وڈ اور ہولی وڈ میں کئی ایسی خبریں آئیں جن سے فلمی شائقین بے خبر رہے۔ گزشتہ ہفتے کی سب سے اہم خبروں میں بولی وڈ اداکارہ تاپسی …

Read More »

حریم شاہ شادی کے دعوے کو ثابت نہ کر سکیں، نئی ویڈیوز میں سیاستدانوں پر الزامات

متنازع ویڈیوز اور دعوے کرنے سے شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اپنی شادی کے دعوے کو تاحال ثابت نہ کر سکیں مگر نئی ویڈیوز میں سیاست دانوں پر الزامات لگا دیے۔ حریم شاہ نے گزشتہ ماہ 28 جون کو پی پی پی رہنما سے شادی کا …

Read More »

فرحان اختر کی فلم ’طوفان‘ پر ’لو جہاد‘ کو پروان چڑھانے کا الزام

بھارتی اداکار فرحان اختر کی آنے والی اسپورٹس فلم ’طوفان‘ میں انہیں ہندو کردار سے محبت کرتے دکھانے پر تنگ نظر بھارتی افراد نے ان کے خلاف ٹوئٹر پر مہم شروع کرتے ہوئے ان کی فلم کے ’بائیکاٹ‘ کا مطالبہ کردیا۔ ’انڈیا ٹائمز‘ کے مطابق اداکار فرحان اختر اور دیگر ٹیم …

Read More »