Home / 2021 / July / 17

Daily Archives: July 17, 2021

سندھ پولیس رولز میں ترامیم کا فیصلہ، جرم ثابت ہونے تک گرفتاری نہیں ہوسکے گی

حکومت سندھ نے پولیس رولز میں ترامیم کا فیصلہ کر لیا جس کے بعد ہر مقدمے میں گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکے گی۔ صوبائی حکومت کے ترجمان اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے قانون سازی کے حوالے سے ایک اہم …

Read More »

عمران خان کی آمد پر انہیں کشمیر فروش کا تاج پہنایا جائے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی آزاد کشمیر آمد پر عوام انہیں کشمیر فروش کا تاج پہنائے۔ آزاد کشمیر کے علاقے اسلام گڑھ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’میاں نواز شریف کی آوازیں پورے …

Read More »

غریبوں کے شاہ رخ، اوباما کی پسندیدہ اردو غزل اور منیشا کی نئی محبت

ہر ہفتے کی طرح گزشتہ ہفتے بھی شوبز کی بہت ساری خبریں ایسی تھیں، جنہوں نے لوگوں کی توجہ حاصل کی، بعض خبریں ایسی بھی تھیں جنہوں نے لوگوں کو حیران کیا اور کچھ خبروں سے شائقین محظوظ ہوتے دکھائی دیے۔ گزشتہ ہفتے 10 جولائی کو سابق امریکی صدر براک …

Read More »

جنت مرزا کا ایوارڈ شوز پر پابندی کا مطالبہ

معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے ایوارڈ شوز پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ملک بھر میں کئی عرصے سے معروف ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد شیئر کیے جانے پر پابندی لگانے کا سلسلہ جاری ہے تاہم اسی حوالے سے ٹک ٹاکر جنت مرزا نے …

Read More »

سبیکا امام شوبز انڈسٹری میں ’اقربا پروری‘ پر بول پڑیں

بولی وڈ فلم ’کوئین‘ سے اداکاری کا آغاز کرنے والی ماڈل و اداکارہ سبیکا امام نے پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ’اقربا پروری‘ پر خاموشی توڑتے ہوئے اداکاری کا کوئی بھی تجربہ نہ ہونے والے لوگوں کو بڑے چانس دیے جانے پر کھل کر بات کی ہے۔ سبیکا امام نے 15 …

Read More »

سائرہ بیٹیوں کی طرح ہے میں اس کا بہت حمایتی ہوں: بہروز سبزواری

پاکستان کے سینئر اداکار  بہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ شہروز کی سابقہ اہلیہ سائرہ یوسف ان کی بیٹیوں کی طرح ہے اور اس لیے ان کے بہت حمایتی ہیں۔ حال ہی میں اداکار بہروز سبزواری نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی )کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں …

Read More »

زیر نظر تصویر میں موجود خوبصورت بچی آج کی کونسی مقبول اداکارہ ہے؟

صبا پٹودی کی جانب سے اپنی بھتیجی اور اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کے بچپن کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔ سیف علی خان کی بہن صبا پٹودی کی جانب سے حال ہی میں ایک تصویر شیئر کی گئی جو اداکارہ سارہ علی خان کا بچپن …

Read More »

طلاق سے متعلق مذاق میں بات کی، لوگوں نے سچ سمجھا، صنم جنگ

اداکارہ و میزبان صنم جنگ نے رواں برس جنوری میں اپنی طلاق کی افواہوں سے متعلق کہا ہے کہ انہوں نے سوشل میڈیا پر مذاق میں ایک جگہ کمنٹ کیا مگر لوگوں نے اسے سچ سمجھ کر خبریں پھیلائیں۔ رواں برس جنوری میں صنم جنگ کی طلاق کی افواہیں پھیلی …

Read More »

علیزے شاہ کا لوگوں کے لئے ایک بڑا پیغام

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ علیزے شاہ  اپنے بالوں کے منفرد انداز اور کبھی اپنی معصوم سی تصاویر کو لے کر سوشل میڈیا پر مقبول رہتی ہیں۔ گزشتہ کئی روز سے اپنے انداز اور ملبوسات کی وجہ سے مستقل تنقید کی زد میں رہنے والی علیزے شاہ …

Read More »

معروف بھارتی فلم پروڈیوسر نے اداکارہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

 ممبئی:  بھارت کے معروف فلم پروڈیوسر نے مبینہ طور پر ایک اداکارہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم پروڈیوسر بھوشن کمار کے خلاف 30 سالہ اداکارہ نے جنسی زیادتی کرنے پر مقدمہ درج کرا دیا ہے تاہم بھوشن کمار کی گرفتاری تاحال عمل میں نہیں …

Read More »