Home / 2021 / July / 18

Daily Archives: July 18, 2021

اداکاروں کو ڈراموں میں سوشل میڈیا فالوونگ کی وجہ سے لیا جاتا ہے، فیصل قریشی

 کراچی:  اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں لوگوں کو صرف اس لئے اداکاروں کے نخرے اٹھاتے دیکھتا ہوں کہ ان کے سوشل میڈیا پر کئی ملین فالوورز ہیں۔یو ٹیوب چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں فیصل قریشی نے کہا کہ ہمارے گھروں میں جو کچھ ہورہا ہے …

Read More »

سارہ خان اور فلک شبیر سوشل میڈیا میں ’دکھاوا‘ کرنے والی جوڑی قرار

کراچی:  اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کو حال ہی میں شیئر کی جانے والی ویڈیو کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے۔سارہ خان اور فلک شبیر پاکستان شوبز کی پسندیدہ جوڑیوں میں سے ایک ہیں۔ دونوں کی شادی کو حال ہی میں ایک سال ہوا ہے۔ …

Read More »

مالی بحران کے دنوں میں پوری دنیا میرے ساتھ تھی: راج پال یادیو

بھارتی فلموں کے معروف کامیڈی اداکار  راج پال یادیو نے ماضی کے مشکل دنوں کو  یاد کرتے ہوئے بالی وڈ میں اپنے تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران اداکار نے ماضی میں خود کو درپیش مالی بحران کے دوران بالی وڈ میں …

Read More »

سلمان خان کے اسٹائلسٹ کا جلد کترینہ کی شادی کا اشارہ

بالی وڈ اداکار سلمان خان کے اسٹائلسٹ اور  بالی وڈ باربی گرل کترینہ کیف کے بہت اچھے دوست ایشلے ریبیلو نے اداکارہ کی شادی سے متعلق اشارہ دے دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایشلے ریبیلو کی جانب سے کترینہ کو ان کی حال ہی میں منائی جانے والی …

Read More »

مشی خان کا 4 بچوں کی ماں کے قاتل کو نشان عبرت بنانے کا مطالبہ

اداکارہ مشی خان نے حیدرآباد میں قتل کی جانے والی 4 بچوں کی ماں کے قاتل کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ حیدرآباد کے علاقے بیراج کالونی کے رہائشی عمر خالد میمن نامی شخص کو اپنی اہلیہ قرۃالعین کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے کے الزام …

Read More »

والدہ کو علیزے شاہ کی کونسی عادت پسند نہیں؟

پاکستان کی خوبرو اداکارہ علیزے شاہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ انہیں بیٹی کا گھر آئے مہمانوں کو  نظر انداز کرنا پسند نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر علیزے شاہ کا والدہ کے ہمراہ ماضی میں نجی ٹی وی چینل کو دیا گیا انٹرویو کا ایک کلپ وائرل ہو رہا …

Read More »

عائشہ عمر ماہرہ خان کو بوڑھی کہنے والی خاتون پر آگ بگولہ

کراچی:  اداکارہ عائشہ عمر ماہرہ خان کو بڑی عمر کا طعنہ دینے والی خاتون پر بھڑک اٹھیں اور انہیں کھری کھری سنادی۔اداکارہ ماہرہ خان بہت جلد پاکستان ٹی وی کے باصلاحیت اداکار زاہد احمد اور شہریار منور کے ساتھ ویب سیریز میں نظر آئیں گی۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر …

Read More »

سارہ علی خان کے منفرد ایموجی چیلنج کی ویڈیو وائرل

بولی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے ورلڈ ایموجی ڈے پر منفرد چیلنج قبول کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جسے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی اس دلچسپ ویڈیو میں سارہ علی خان ’30 سیکنڈز میں 15 تاثرات’ کا اظہار …

Read More »

کئی اداکاراؤں نےمادھوری کی وجہ سے ’دل تو پاگل ہے’ میں کام کرنے سے انکار کیا تھا، کرشمہ کپور

بولی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ کئی اداکاراؤں نے مادھوری ڈکشت کی وجہ سے ’دل تو پاگل ہے’ میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔ کرشمہ کپور نے مزید بتایا کہ ان کی والدہ، سابق اداکارہ ببیتہ کپور نے یہ کردار ادا کرنے کے لیے ان …

Read More »

ماہرہ خان، زاہد احمد کے ساتھ اداکاری کیلئے تیار

پاکستان کی سپر اسٹار کہلانے والی اداکارہ ماہرہ خان جلد ٹی وی ڈراموں کے مقبول اداکار زاہد احمد کے ساتھ اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔ اداکارہ ماہرہ خان، زاہد احمد کے ساتھ شارٹ فلم میں کام کرتی نظر آئیں گی جو اداکار شہریار منور کا ڈائریکٹورل ڈیبیو بھی ہے۔ ماہرہ …

Read More »