Home / 2021 / July / 20

Daily Archives: July 20, 2021

کراچی سسٹر سٹی ایسوسیشن کے صدر سعید شیخ کو مثالی انسانی خدمات پر سسٹر سٹیز انٹرنیشنل والئینٹیر آف دی ائیر ایوارڈ کیلے منتخب کرلیا گیا

‎ہیوسٹن ) راجہ زاہد اختر خانزادہ نمائیندہ جنگ)؀ کراچی سسٹر سٹی ایسوسیشن کے صدر سعید شیخ کو مثالی انسانی خدمات پر سسٹر سٹیز انٹرنیشنل والئینٹیر آف دی ائیر ایوارڈ کیلے منتخب کرلیا گیا واضح رہے کہ سعید شیخ نے رضاکاروں کے ہمراہ سالہ سال ہیوسٹن تا کراچی ہر مشکل اور …

Read More »

عائشہ عمر کی سوشل میڈیا صارفین کو وارننگ

اداکارہ عائشہ عمر نے سوشل میڈیا صارفین کو ان کی تصاویر پر ناگوار اور قابلِ اعتراض کمنٹ کرنے پر وارننگ دے دی۔ عائشہ عمر اکثر و بیشتر ہی سوشل میڈیا صارفین پر بلا وجہ تنقید کرنے پر برہم دکھائی دیتی ہیں اور اپنی پوسٹ یا کسی ساتھی اداکارہ پر نامناسب …

Read More »

اگر 25 لاکھ کا بانڈ نکلا تو 5 لاکھ کا اونٹ لیکر باقی غریبوں کو دوں گی: میرا

اداکارہ میرا کا کہنا ہےکہ اگر ان کا 25 لاکھ کا انعامی بانڈ نکل آئے تو قربانی کیلئے 5 لاکھ کا اونٹ لے کر باقی 20 لاکھ غریبوں میں بانٹ دیں گی۔ نمائندہ جیونیوز سے گفتگو میں میرا نے کہا کہ قربانی کے گوشت کی ایک بوٹی بھی فریج میں …

Read More »

کومل عزیز خان کو کس ملک کا وزیراعظم پسند ہے؟

اداکارہ کومل عزیز کا ایک ویڈیو کِلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ اپنے کرش سے متعلق بتارہی ہیں۔ وائرل ویڈیو میں اداکارہ کومل عزیز سے سوال کیا گیا کہ آپ کا کرش کون ہے؟ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کومل کا کہنا تھا کہ مجھے لُکس …

Read More »

’ان فولو کا بٹن موجود ہے‘، صارف کی تنقید پر مریم نفیس کا جواب

مریم نفیس کو سوشل میڈیا پر ایک صارف نے تنقید کا نشانہ بنایا جس پر اداکارہ نے صارف کو ان فولو کرنے کا کہہ دیا۔ مریم نفیس نے انسٹاگرام پر عیدِ قرباں کے حوالے سے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے بچوں کی نصیحت کے لیے ایک پوسٹ شیئرکی۔ تصویری پوسٹ …

Read More »

تاریخ میں دوسری مرتبہ خاتون فلم ساز نے ’کانز‘ کا سب سے بڑا ایوارڈ جیت لیا

دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے کا اعزاز رکھنے والے ’کانز فیسٹیول‘ کی 74 سالہ تاریخ میں دوسری مرتبہ خاتون فلم ساز نے میلے کا سب سے بڑا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ’کانز فلم فیسٹیول‘ کے سالانہ 74 ویں میلے کا آغاز رواں ماہ 9 جولائی کو ہوا تھا، …

Read More »

فنکاروں نے سفرِ حج کی خوبصورت یادیں شیئر کردیں

کراچی:  فنکاروں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنے سفرِحج کی خوبصورت یادیں تصاویر کی شکل میں شیئر کی ہیں۔ دنیا بھر میں پھیلی کورونا وبا کے باعث رواں سال 60 ہزار خوش قسمت عازمین نے حج ادا کیا۔ حج کے موقع پر پاکستانی فنکاروں نے اپنے سفرِ حج کے دوران کی خوبصورت …

Read More »

آئمہ بیگ اور فرحان سعید پر ٹیلر سوئفٹ کو کاپی کرنے کا الزام

گلوکارہ آئمہ بیگ اور فرحان سعید نے حال ہی میں جب اپنے آنے والے نئے گانے ’نہ چھیڑ ملنگاں نو‘ کی جھلکیاں شیئر کی توں لوگوں نے ان پر معروف امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ کو کاپی کرنے کا الزام عائد کیا۔ آئمہ بیگ نے 18 جولائی کو انسٹاگرام پر …

Read More »

شہزادہ ہیری زندگی کے تلخ واقعات پر کتاب لکھنے میں مصروف

مارچ 2020 میں شاہی حیثیت سےدستبردار ہوکر عام افراد کی طرح زندگی گزارنے والے شہزادہ ہیری نے تصدیق کی ہے کہ وہ زندگی کے ’تلخ‘ واقعات اور تجربات سامنے لانے کے لیے کتاب لکھنے میں مصروف ہیں۔ شہزادہ ہیری نے شاہی زندگی اور وہاں کی مصروفیات سے تنگ آکر گزشتہ …

Read More »

صبور علی پر دوران سفر فیس ماسک نہ پہننے کا الزام

اداکارہ صبور علی پر پرواز میں دوران سفر فیس ماسک نہ پہننے کا الزام عائد کرکے ان پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ پاکستان کو اس وقت کورونا کی چوتھی لہر کا سامنا ہے اور حکومت نے لوگوں کو فیس ماسک پہننے اور سماجی فاصلہ اختیار کرنے کی ہدایات …

Read More »