Home / 2021 / July / 23

Daily Archives: July 23, 2021

شاہراہ قراقرم ہرطرح کی ٹریفک کے لئے مکمل کھول دی گئی، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی:  شاہراہ قراقرم ہرطرح کی ٹریفک کے لئے مکمل کھول دی گئی ہے۔آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق شاہراہ قراقرم ہرطرح کی ٹریفک کے لئے مکمل کھول دی گئی ہے۔ شاہراہ قراقرم پر جگہ جگہ مٹی کے تودے گرنے سے رکاوٹیں پیدا ہوئی تھیں۔ آئی ایس پی …

Read More »

علماء کا نورمقدم اور عثمان مرزا کیسز کو دہشتگردی کی عدالتوں ميں چلانے کا مطالبہ

 لاہور:  پاکستان علماء کونسل نے چیف جسٹس آف پاکستان اوروزیراعظم پاکستان سے نورمقدم کیس سمیت تمام تشدداورزیادتی کے کیسز کودہشت گردی کی عدالتوں ميں چلانے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان علما کونسل نے کہا کہ بچوں اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، عثمان مرزا اور نورمقدم …

Read More »

حیدرآباد میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد یونٹ نمبر 8 میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ٹرانسفارمر پھٹنے سے شدید جھلسنے والے افراد کو سول ہسپتال حیدرآباد منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز اور عملے کی عدم دستیابی کے سبب متاثرین کو علاج کی سہولیات فراہم نہ ہوسکیں۔ اس پر انہیں حیدرآباد …

Read More »

نشے میں دھت ڈی ایس پی نے موبائل سے ٹکر مار ٹھیلے والے کو زخمی کردیا

 کراچی:  صدر میں نشے میں دھت ڈی ایس پی نے سرکاری موبائل سے ٹھیلے والے کو ٹکر مار دی جس سے وہ زخمی ہوگیا ، موقع پر موجود افراد نے ڈی ایس پی کو فوری پکڑلیا ، پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔جمعرات اور …

Read More »

یاسر حسین اور اقرا عزیز کے ہاں بیٹے کی پیدائش

2019 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے یاسر حسین اور اقرا عزیز کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ یاسر حسین نے 23 جولائی کو فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹے کی پیدائش کا اعلان کیا۔ یاسر حسین نے بیٹے کے ہاتھ کی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اپنی …

Read More »

شلپا کا شوہر کی گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا رد عمل

 بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے رواں ہفتے شوہر راج کندرا کی فحش فلمیں بنانے کے کیس میں گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر ایک قول پوسٹ کرکے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ شلپا شیٹی کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی …

Read More »

میرا کی سیاست میں انٹری، پی ٹی آئی جوائن کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کی نامور اداکارہ میرا نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اداکارہ میرا نے بتایا کہ جلد ہی پی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ پریس …

Read More »

‘کچھ کچھ ہوتا ہے’ کی ‘انجلی’ کے انداز میں عائزہ خان کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی مقبول اداکارہ عائزہ خان نے بولی وڈ فلم ‘کچھ کچھ ہوتا ہے’ میں اداکارہ کاجول کے معروف کردار ‘انجلی’ کے انداز میں ایک ویڈیو شیئر کی ہے جسے بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔ عائزہ خان نے یہ ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے …

Read More »

کپل شرما شو کے فنکاروں کے معاوضے میں کٹوتی کردی گئی

بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما جلد ہی کامیڈی چیٹ شو ’ دی کپل شرما شو ‘کے نئے سیزن کے ساتھ واپسی کے لیے تیار ہیں۔ رواں سال کے آغاز میں کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والے معاشی مسائل اور کپل شرما کی جانب سے اہلخانہ کی خاطر شو …

Read More »

اداکارہ سونیا حسین تنقید کی زد میں کیوں آگئیں؟

اداکارہ سونیا حسین عیدالاضحیٰ کے موقع پر کی جانے والی ڈریسنگ پر مداحوں کی تنقید کی زدمیں آگئیں۔ اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر عید کی چند تصاویر شیئر کی گئی تھیں جس میں انہوں نے عیدالاضحیٰ کے حوالے سے کی جانے والی ڈریسنگ میں تصاویر بنوائیں۔ تصاویر میں اداکارہ …

Read More »