Home / 2021 / July / 25

Daily Archives: July 25, 2021

ریلوے کے ‘فریٹ ریونیو’ میں بہتری کیلئے سابق سی ای او کی سفارشات

پاکستان ریلوے کے سابق چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) اعجاز احمد بریرو نے فریٹ بزنس میں رکاوٹ پیدا کرنے والے مسائل پر قابو پانے کے لیے اعلیٰ حکام کو سفارشات پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر چند ضروری اقدامات اٹھا لیے گئے تو سالانہ ریونیو 18 ارب سے …

Read More »

ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح 6.32 فیصد ریکارڈ، 45 افراد جاں بحق

اسلام آباد:  ملک  بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2819 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 44 ہزار 579 ٹیسٹ کیے گئے جن …

Read More »

بینک اکاؤنٹ، کریڈٹ اورڈیبٹ کارڈ ہیک کرکے رقم چرانے والا ملزم گرفتار

 کراچی:  شہریوں کے بینک اکاؤنٹ، کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ ہیک کر کے پیسے چرانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ رینجرز کی  ٹیکنیکل ٹیم اور ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے اورنگی ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے انٹرنیٹ کی مدد سے بینک اکاؤنٹس، …

Read More »

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر الیکشن میں منظم دھاندلی کا الزام

پیپلز  پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے آزادکشمیر الیکشن میں منظم دھاندلی کا الزام عائد کر دیا۔ شیری رحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت انتخابات چوری کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کوٹلی میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کی گاڑی …

Read More »

کراچی: ہاکس بے، سینڈزپٹ پر ایکو ٹورازم شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے ہاکس بے اور سینڈزپٹ پر ایکو ٹورازم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر  برائے قانون مرتضیٰ وہاب نے ہاکس بے روڈ کا دورہ کیا اور کہا کہ صوبائی حکومت دونوں ساحلوں پر بوٹنگ، جیٹی اسکائی، پیرا سیلنگ شروع کرنے پر غور کر رہی …

Read More »

اللہ نے عورت کو جو مقام عطا کیا اس کی وجہ اب سمجھ میں آئی، یاسر حسین

کراچی:  یاسر حسین  نے کہا ہے کہ اللہ نے عورت کو جو مقام عطا کیا اس کی وجہ اب سمجھ میں آئی۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی پسندیدہ جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کو خدا نے دو روزقبل بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔ یاسر اور اقرا کے یہاں جیسے ہی بیٹے کی …

Read More »

اداکارہ ماورا کی اپنے بہنوئی پر ساتھی اداکار امیر گیلانی کو ترجیح

شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماورا حسین نے اپنے بہنوئی فرحان سعید پر اپنے ساتھی اداکار امیر گیلانی کو ترجیح دے دی۔ گزشتہ دنوں ماورا حسین نے اپنے ساتھی اداکار اور بہترین دوست امیر گیلانی کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے میزبان واسع …

Read More »

عائزہ خان نے کورونا ویکسین کی دونوں ڈوز لگوالیں

پاکستان شوبزانڈسٹری کی باصلاحیت اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی دونوں ڈوز لگوالی ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کی تصویر شیئر کی اور کیپشن میں لکھا …

Read More »

اداکارہ ایمن خان کے گھر خوشیوں کا سماں

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کے گھر خوشیوں کا سماں چھا گیا۔ ایمن خان نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی مدھر کے ساتھ تصویر شئیر کی۔ اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنی مدھر کے گلے لگی ہوئی ہیں۔ انہوں …

Read More »

فواد خان کو دوران سفر کس چیز سے ڈر لگتا ہے؟

معروف اداکار و  میزبان آغا علی نے انکشاف کیا ہے کہ فواد خان کو جہاز میں سفر کے دوران جہاز کے ہِلنے سے بہت ڈر لگتا ہے۔ آغا علی نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ میں نے اور فواد خان نے ایک ساتھ بہت زیادہ سفر کیا ہے، یوں …

Read More »