Home / 2021 / July / 26

Daily Archives: July 26, 2021

جو آزادی اکیلے پن میں ہے وہ شادی میں نہیں: کبریٰ خان

bra معروف اداکارہ کبریٰ خان نے شادی کے حوالے سے اپنے نظریات مداحوں سے شیئر کیے ہیں۔ حال ہی میں کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید نجی ٹی وی کے پروگرام میں جلوہ گر ہوئے اور اپنی ذاتی زندگی سے متعلق گفتگو کی۔ میزبان احسن خان نے اداکارہ سے شادی …

Read More »

صبور علی سسرال میں کس چیز سے خوفزدہ ہیں؟

اداکارہ صبور علی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے سسرال میں پالتو کتے بلیاں بہت زیادہ ہیں جن سے وہ خوفزدہ ہوجاتی ہیں۔ صبور علی کا ایک ویڈیو کِلپ انسٹاگرام پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ منیب بٹ کے ہمراہ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک …

Read More »

یاسر اور اقرا کے بیٹے کی اپنی پھپھو کے ساتھ تصویر وائرل

اداکارہ اقرا عزیز اور  یاسر حسین کے نومولود بیٹے کی تصویر پھپھو کے ہمراہ وائرل ہوگئی۔ یاسر حسین کی جانب سے اداکارہ سونیا حسین کے ہمراہ اپنے نومولود بیٹے کبیر حسین کی ایک تصویر شیئر کی گئی ہے۔ تصویر میں سونیا حسین اپنے بھتیجے کو گود میں اٹھائے مسکراتی ہوئی …

Read More »

عدنان صدیقی بھی کورونا وائرس سے متاثر

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے کی وجہ سے وبا کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے اور اب ملک کے معروف اداکار عدنان صدیقی بھی کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں۔ عدنان صدیقی نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں مداحوں کو کورونا وائرس سے …

Read More »

بیٹے کو ایسا مرد بناؤں گی جو خواتین کیلئے خطرہ نہیں بنے گا، یاسرہ رضوی

اداکارہ یاسرہ رضوی نے ملک میں خواتین پر بڑھتے تشدد اور قتل و غارت کے واقعات کے بعد کہا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کی پرورش اس طرح کریں گی کہ وہ کسی بھی انسان کے لیے خطرہ نہیں بنیں گے۔ یاسرہ رضوی کے ہاں رواں برس مئی میں بیٹے …

Read More »

صدف نے نورے کی ماں ہونے کی حیثیت سے خود کو ثابت کیا: شہروز

اداکار شہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ ناصرف صدف میری بیٹی نورے سے بے حد محبت کرتی ہے بلکہ نورے کو بھی صدف سے عشق ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران میزبان فیضان شیخ نے شہروز سبزواری کو صدف کی تین خوبیاں بتانے کو کہا جس پر اداکار نے پہلی خوبی …

Read More »

شوبز شخصیات بھی ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی معترف

پاکستان کے نوجوان ویٹ لفٹر طلحہ طالب گزشتہ روز ٹوکیو اولمپکس میں معمولی فرق سے گولڈ میڈل جیت نہ سکے لیکن پاکستان کے عوام کی جانب سے ان کی کوششوں کو سراہا جارہا ہے اور اب شوبز شخصیات بھی ان کی تعریف کررہی ہیں۔ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق …

Read More »

بابر علی کی بیٹی کے ہمراہ ’جانو سن ذرا‘ پر پرفارمنس کی ویڈیو وائرل

ڈرامے میں نوجوان سپہ سالار محمد بن قاسم کے کردار ادا کرنے سے اداکاری کا آغاز کرنے والی اداکار بابر علی کی جانب سے حال ہی میں نوجوان بیٹی کے ساتھ اپنے پرانے گانے پر بنائی گئی ویڈیو نے شائقین کے دل جیت لیے۔ بابر علی نے بیٹی زینب علی …

Read More »

کیا شلپا شیٹی بھی فحش فلمیں بنانے میں ملوث رہی ہیں؟

pa اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی پورن فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتاری کے بعد بھارتی میڈیا میں چہ مگوئیاں ہیں کہ ممکنہ طور پر اداکارہ بھی اس کام میں ملوث رہی ہیں۔ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو ممبئی پولیس نے 19 جولائی کو گرفتار …

Read More »

شوہر اور بچوں کے ہمراہ تصاویر شیئر کرنے پر ندا یاسر کو تنقید کا سامنا

اداکارہ و میزبان ندا یاسر سوشل میڈیا اور خصوصی طور پر انسٹاگرام پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں اور حال ہی میں جب انہوں نے شیئرنگ ایپ پر شوہر اور بچوں کے ہمراہ تصاویر شیئر کیں تو لوگوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔ ندا یاسر نے عید الاضحٰی کے …

Read More »