قومی ائیرلائن (پی آئی اے) نے اندرون ملک کرایوں میں مزید کمی کردی۔ قومی ائیرلائن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اندرون ملک کرایوں میں تاریخی کمی کی گئی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے اسلام آباد اور کراچی سے لاہور تک یکطرفہ کرایہ 9572 روپے مقررکیا …
Read More »