Home / 2024 / April

Monthly Archives: April 2024

بھارتی حریف کو ڈھیر کرنے والے فائٹر رضوان کیلیے اسبورٹس بورڈ کا بڑا اعلان

دبئی میں منعقدہ مکس مارشل ارٹ فائٹ میں بھارتی حریف کو ہرانے والے فائٹر رضوان علی کے لیے پنجاب اسپورٹس بورڈ نے پانچ لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ دبئی میں ہونے والی مکسڈ مارشل آرٹ فائٹ میں پاکستانی فائٹر رضوان علی نے بھارتی حریف پون گپتا کو ایک منٹ …

Read More »

دھونی نے جب مارنا شروع کیا تو۔۔۔۔۔اظہر علی نے کہانی بیان کردی

قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ کیریئر کے شروع میں بھارت میں کھیلنے کا تجربہ کافی مختلف تھا اس دوران میری کانپیں ٹانگ گئی تھیں۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام ’دی نوک نوک شو‘ میں سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے شرکت کی اور …

Read More »

ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان

ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ یکم مئی سے 8 مئی 2024 تک ابوظہبی میں منعقد ہوگی۔ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی سرفہرست پاکستانی کھلاڑی کریں گے۔ پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ 2024 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا …

Read More »

عمر گل دوران انٹرویو بے اختیار رو پڑے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل دوران انٹرویو تلخ یادوں کا ذکر کرتے ہوئے بے اختیار رو پڑے۔ پاکستان کے سب سے بڑے اسپورٹس چینل ”A Sport HD“ پر میزبان فخر عالم کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق فاسٹ باؤلر عمر گل اپنے ایک قریبی دوست کی موت …

Read More »

میکسویل نے آئی پی ایل میں ورلڈ کپ 2023 فائنل کی یاد تازہ کر دی

آئی پی ایل 2024 میں رائل چیلنجرز بنگلورو کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی آل راؤنڈر میکسویل نے ورلڈ کپ 2023 فائنل کی یاد تازہ کر دی۔ گزشتہ روز احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آئی پی ایل 2024 میں رائل چیلنجرز بنگلورو اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان مقابلہ ہوا …

Read More »

عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی ملاقات یا رابطہ نہیں ہے، مذاکرات کے حوالے سے وہ ہی بات کریں گے جن کو نامزد کیا گیا …

Read More »

عدالتی احکامات کے باوجود گرفتاری، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ

عدالتی احکامات کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے صدر، سابق وزیراعلی پنجاب پرویزالٰہی کو گرفتار کرنے پر پولیس افسران کےخلاف توہین عدالت کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو بحفاظت گھر …

Read More »

پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات، عالمی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر مسعود خان کی ویٹرن افیئرز، آرمڈ سروسز اور بجٹ کمیٹیوں میں خدمات انجام دینے والے کانگریس مین جیک برگمین سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دفاع، سلامتی، تجارت اور سرمایہ کاری، تعلیم، پارلیمانی تبادلوں اور تارکین وطن کے روابط کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط …

Read More »

کراچی: نیو چالی کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کراچی کے علاقے نیو چالی میں سلنڈر پھٹنے سے دکان میں دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ چیمبر آف کامرس کے مرکزی دروازے کے سامنے جنریٹر مارکیٹ کی عمارت میں زوردار دھماکا ہوا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ فائر …

Read More »

انٹیلیجنس ادارے کچھ کرتے ہیں تو اس کے ذمہ دار وزیر اعظم، کابینہ ہے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے عدلیہ میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ انٹیلیجنس ادارے کچھ کرتے ہیں تو اس کے ذمہ دار وزیر اعظم اور ان …

Read More »