Home / 2024 / April / 19

Daily Archives: April 19, 2024

اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سنی اتحاد کونسل کے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل ایوان میں …

Read More »

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں لڑکی کا قتل: مقتولہ کی ڈی این اے رپورٹ میں اہم انکشاف

صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مبینہ طور پر بھائی اور باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والی لڑکی ماریہ کے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی۔ پولیس کو موصول ہونے والی ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹ میں انکشاف سامنے آیا ہے کہ مقتولہ ماریہ سے جنسی …

Read More »

کراچی: مانگنے کی حدود پر تنازع: خاتون بھکاری کی دوسرے گداگروں کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست

کراچی میں بھیک مانگنے کی حدود پر تنازع ہونے کے بعد خاتون بھکاری نے دوسرے تین گداگروں کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ کراچی کی مقامی عدالت میں درخواست دائر کرنے سے قبل خاتون بھکاری نے پولیس کے پاس دیگر گداگروں …

Read More »

کراچی: جاپانی شہریوں کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکے سی سی ٹی وی سامنے آگئی

کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کے ذریعے غیر ملکی شہریوں کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ یاد رہے کہ آج صبح 7 بجے کے قریب لانڈھی کے علاقے مرتضیٰ چورنگی کے قریب 5 غیر …

Read More »

وفاقی وزیر خزانہ کو آئی ایم ایف پروگرام کے خدوخال مئی میں طے ہونے کی امید

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امید ظاہر کی ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ نئے قرض پروگرام کے خدوخال مئی میں طے پا جائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ریٹنگ ایجنسیوں کے ساتھ مذاکرات …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2 لاکھ 50 ہزار 700  روپے کا …

Read More »

مہنگائی تیزی سے کم ہو کر 2 برس کی کم ترین سطح پر آگئی ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ ایک سال کے دوران مہنگائی تیزی سے کم ہو کر مارچ 2024 میں 2برس کی کم ترین سطح 20.7 فیصد پر آگئی ہے جو مئی 2023 میں 38 فیصد کی بلند سطح پر تھی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک …

Read More »

سندھ میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت

کراچی: ماڑی پیٹرولیم نے سندھ میں گیس کے ایک اور بڑے ذخیرے کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس کنویں سے پاکستان کو یومیہ10.5 ایم ایم سی ایف ڈی گیس ملے گی۔ ماڑی پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے کہا کہ کمپنی نے …

Read More »

سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا

کمپریسڈ نیچرل گیس(سی این جی) سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا۔ سی این جی صارفین پرسپلائی ویلیوکے حساب سے جی ایس ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن  کے مطابق ریجن ون کیلئے سیلز ٹیکس ویلیو 140 سے بڑھا کر 200 روپے کر دی گئی جبکہ …

Read More »

خیبر پختونخوا: بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں شادی ہالز اور بیوٹی پارلرز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ کے پی حکومت نے ہالز اور بیوٹی پارلرز کو ان کے سائز اور کاروبار کے حجم کے مطابق مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیے جانے کا فیصلہ کیا …

Read More »