Home / 2024 / April / 19 (page 3)

Daily Archives: April 19, 2024

بھارت، سیکیورٹی اہلکار پولنگ اسٹیشن کے واش روم میں گر کر ہلاک

بھارت میں ایک سیکیورٹی اہلکار پولنگ اسٹیشن کے واش روم میں پھسل کر گرنے کے باعث ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کا اہلکار آج صبح پولنگ اسٹیشن کے واش روم میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی …

Read More »

اسرائیل کے حملے کی اطلاعات، ایرانی ٹی وی نے تازہ ترین صورتحال دکھا دی

ایرانی سائبر اسپیس سینٹر کے ترجمان حسین دلیریان نے کہا ہے کہ اصفہان کی فضا میں 3 ڈرون تباہ کردیے گئے۔ حسین دلیریان نے کہا ہے کہ میزائل حملے کی ابھی کوئی اطلاع نہیں۔ دوسری جانب امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی میزائل ایران کے شہر اصفہان کے فوجی …

Read More »

بھارت الیکشن 2024: پہلے مرحلے کے امیدواروں کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

حریف پڑوسی ملک بھارت میں آج سے شروع ہونے والے انتخابات میں 2,700 سے زیادہ سیاسی جماعتیں اپنے امیدواروں کے ساتھ میدان میں اُتر رہی ہیں۔ لوک سبھا انتخابات کے سلسلے میں منعقد ہونے والے پہلے مرحلے میں بھارت کی 21 ریاستوں میں انتخابی دنگل سجے گا۔ بھارتی میڈیا کے …

Read More »

ایران نے اسرائیل کے میزائل حملے کی تردید کردی

ایرانی حکام نے اسرائیل کے میزائل حملے کی تردید کردی۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اصفہان شہر میں کوئی میزائل حملہ نہیں ہوا، دھماکے کی آوازیں اصفہان میں مشکوک شے کو نشانہ بنانے کی تھیں۔ ایرانی سینئر کمانڈر کے مطابق رات کے وقت ہونے والے حملے سے کوئی نقصان …

Read More »

مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہور اسٹوک پارک خرید لیا

ایشیا کے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہور اسٹوک پارک خرید لیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ نے اسٹوک پارک لمیٹڈ کو 79 ملین ڈالرز میں خریدا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسٹوک پارک کو خریدنے …

Read More »

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی پر روس کا ردعمل بھی سامنے آگیا

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی پر روس کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ کریملن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملے کی رپورٹس کا جائزہ لے رہے ہیں۔ روس کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ فریقین پر زور دیتے ہیں کہ وہ تحمل کا …

Read More »

ایران، اسرائیل اور ان کے اتحادی مزید کشیدگی سے گریز کریں، صدر یورپی کمیشن

یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیان نے کہا ہے کہ ایران، اسرائیل اور ان کے اتحادی مزید کشیدگی سے گریز کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ ضروری ہے کہ اس خطے میں استحکام رہے اور تمام فریق مزید کارروائی سے باز رہیں۔ دوسری جانب برطانیہ کے وزیراعظم رشی …

Read More »

بالی ووڈ فلموں میں کام صرف میرٹ کی بنیاد پر نہیں ملتا: پرینیتی چوپڑا کا انکشاف

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ فلم انڈسٹری میں کام صرف میرٹ کی بنیاد پر نہیں ملتا بلکہ اچھے تعلقات درکار ہوتے ہیں۔ پرینیتی چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ بالی ووڈ میں کام صرف میرٹ یا اچھی اداکارانہ صلاحیتوں کی …

Read More »

افتخار ٹھاکر مرحوم والدہ اور بہن کو یاد کرکے رو پڑے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و کامیڈین افتخار ٹھاکر اپنی مرحوم والدہ اور بہن کو یاد کرکے لایئو شو میں رو پڑے۔ افتخار ٹھاکر نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی۔ اُنہوں نے  انکشاف کیا کہ والدہ کے انتقال سے کچھ …

Read More »

سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد سخت سیکیورٹی میں دبئی روانہ

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان اپنے گھر ’گیلکسی اپارٹمنٹ‘ کے باہر فائرنگ کے حالیہ واقعے کے بعد سخت سیکیورٹی میں دبئی روانہ ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر سلمان خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اُنہیں سخت سیکیورٹی میں دبئی روانہ ہونے کے لیے ممبئی ایئر پورٹ …

Read More »