Home / 2024 / April / 19 (page 2)

Daily Archives: April 19, 2024

شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا: جاوید میانداد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد نے کہا کہ شاہین آفریدی کو بطور کپتان اپنی صلاحیتیں منوانے کے لیے تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا۔ جاوید میانداد نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے کرکٹ سے جوڑے مختلف …

Read More »

سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیورٹ لا امریکی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

آسٹریلیا کے سابق بیٹر اسٹیورٹ لا کو امریکا کی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ اسٹیورٹ لا کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے ایک ٹیسٹ اور 54 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی ہے۔ اسٹیورٹ …

Read More »

اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے

اولمپیئن ارشد ندیم جنوبی افریقا کے شہر پوسچر ٹروم میں موجود ہیں، وہ پانچ ہفتوں کی ٹریننگ کے لیے ساؤتھ افریقا گئے ہوئے ہیں۔ ارشد ندیم ساؤتھ افریقا میں پہلے مرحلے میں فزیکل ٹریننگ میں مصروف ہیں جبکہ آئندہ ہفتے سے وہ تھرو کا آغاز کریں گے۔ ارشد ندیم نے جیو …

Read More »

دبئی: پروازوں میں تاخیر، بھارتی پہلوان ایشین اولمپک کوالیفائیر میں شرکت سے محروم

دبئی ایئرپورٹ پر پروازوں میں تاخیر کے باعث بھارت کے دو پہلوان ایشین اولمپک کوالیفائیر میں شرکت سے محروم ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیپک پونیا اور سجیت کلکل خراب موسم کے باعث 3 روز دبئی ایئرپورٹ پر پھنسے رہے، انہیں اولمپک کوالیفائر کے لیے بشکیک پہنچنا تھا۔ دونوں …

Read More »

نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی

نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے مطابق نیشنل فٹ بال چیمپئن شپ 5 سے 21 مئی تک کراچی میں کھیلی جانی تھی۔ پی ایف ایف کے مطابق متعدد کلبوں کی جانب سے فیڈ بیک کے بعد اسے ملتوی کرنے …

Read More »

ماں بننے کے بعد بھی کم بیک کرکے کھیل جاری رکھ سکتی ہیں: بسمہ معروف

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ ماں بننے کے بعد بھی آپ کھیل جاری رکھ سکتی ہیں اور کم بیک کرسکتی ہیں۔ سابق کپتان بسمہ معروف ان دنوں ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کے خلاف سیریز کھیل رہی ہیں اور اس دروان وہ اپنی …

Read More »

اللّٰہ کی ذات کے بعد شریف فیملی سے امید ہے، عمر اکمل

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ہونے والی ملاقات کی تفصیلات بتادیں۔ عمر اکمل نے اپنی اہلیہ سمیت نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا جس میں ان سے مریم نواز اور نواز شریف سے ملاقات کے حوالے سے سوال کیا گیا۔ عمر …

Read More »

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں نمایاں اضافہ کسی کے مفاد میں نہیں، برطانوی وزیراعظم

برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں نمایاں اضافہ کسی کے مفاد میں نہیں۔ رشی سونک کا کہنا ہے کہ میرے لیے ایران پر اسرائیلی حملے کی رپورٹس پر قیاس آرائیاں کرنا درست نہیں ہوگا۔ دوسری جانب یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان …

Read More »

چین نے ایران اسرائیل کشیدگی میں اضافے کی مخالفت کردی

پاکستان سمیت کئی ممالک نے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی پر ردعمل دیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین ایران اسرائیل کشیدگی میں اضافے کے ہر اقدام کی مخالفت کرتا ہے۔ دوسری جانب مصر نے ایران اور اسرائیل کےدرمیان مسلسل کشیدگی پر تشویش کا اظہار …

Read More »

کینیا کے آرمی چیف ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

کینیا میں ملٹری ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں آرمی چیف، جنرل فرانسس اوگولا سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ کینیا کےصدر ولیم روٹو کی جانب سے تصدیق کرتے اعلان کیا گیا ہے کہ ملٹری ہیلی کاپٹر گرنے کے واقعے میں کینیا کے ملٹری چیف جنرل فرانسس اوگولا ہلاک ہو …

Read More »