Home / 2024 / April / 13

Daily Archives: April 13, 2024

بلوچستان: آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق، تربت میں سیلابی صورتحال، 10 افراد پھنس گئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ تربت میں بارشوں کے بعد سیلابی ریلے میں 10 افراد پھنس گئے۔ ضلع سوراب اور پشین میں 3 افراد آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق ہوگئے، جبکہ ہلاکت کا ایک واقعہ ڈیرہ بگٹی میں پیش …

Read More »

بارشوں کی پیش گوئی: وزیراعلیٰ سندھ کی کے ایم سی، ٹاؤنز کو انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شدید بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر کے ایم سی، تمام ٹاؤنز اور واٹر بورڈ کو انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مراد علی شاہ نے تمام سوک ایجنسیوں کو …

Read More »

حیدرآباد: چلتی ٹرین میں پولیس اہلکار کا خاتون پر تشدد، ملزم گرفتار

کوٹری اور حیدرآباد کے درمیان ملت ایکسپریس ٹرین میں پولیس اہلکار کی جانب سے خاتون مسافر پر تشدد کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، پولیس اہلکار کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ ریلوے پولیس اسٹیشن حیدرآباد میں ایس ایچ او ریلوے محمد حسن کی مدعیت میں …

Read More »

خیبرپختونخوا: بونیر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، مطلوب دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک اور 2 زخمی جبکہ 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز …

Read More »

بلوچستان: پشین میں اپوزیشن اتحاد کا جلسہ، تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اعلان

بلوچستان کے ضلع پشین میں اپوزیشن اتحاد نے جلسے میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اعلان کر دیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قرارداد پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کےسیکریٹری اطلاعات عبدالرحیم زیارت وال نے پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ اپوزیشن اتحادکاجلسہ عوام کی حقوق کے حصول کے …

Read More »

مریم نواز 500 سے 800 روپے والا لان کا جوڑا پہنتی ہیں، عظمیٰ بخاری کا دعویٰ

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام طور پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز 500 سے 800 روپے میں ملنے والا لان کا جوڑا خرید کر پہنتی ہیں۔ عظمیٰ بخاری کی وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں انہیں مریم نواز کے فیشن …

Read More »

پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی بروقت ادائیگی کر دی

پاکستان نےایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی بروقت ادائیگی کردی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستانی یورو بانڈ ہولڈرز کو ادائیگی 12 اپریل کو ایجنٹ بینک کے ذریعے کی گئی، ادا کی گئی رقم میں قرض کا اصل اور سود شامل ہیں۔  پاکستان کے مرکزی بینک کے مطابق ادائیگی کےبعدپاکستان …

Read More »

وزیر خزانہ کی امریکا روانگی سے قبل وزیراعظم سے ملاقات

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور انہیں اپنے دورہ امریکا کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا۔ یہ دورہ ایسے وقت میں سامنے آرہا ہے جب پاکستان عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ نیا معاہدہ کرنے جا رہا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس …

Read More »

ایف بی آر کی جانب سے نان فائلرز کی حتمی فہرست مرتب کرنے کا آغاز

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کے اقدامات کو عملی جامہ پہناتے ہوئے ٹیکس فائل نہ کرنے والے نان فائلرز کی حتمی فہرست مرتب کرنے کا آغاز کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ اقدام عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط …

Read More »