Home / تازہ ترین خبر

تازہ ترین خبر

کراچی: شاہراہ فیصل پر جناح ہسپتال کے قریب بدترین ٹریفک جام

کراچی شاہراہ فیصل پر جناح ہسپتال کے قریب بدترین ٹریفک جام ہوگیا، ٹریفک جام میں پھنسے مریض کی حالت غیر ہوگئی۔ ٹریفک جام کی وجہ سے شہریوں نے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کیا، شاہراہ فیصل کی لنک سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ بڑھنے سے تمام راستوں پر گاڑیوں …

Read More »

آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاتر ہے؟ چیف جسٹس

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جناح میڈیکل یونیورسٹی کے 600 سو کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیے کہ آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاتر ہے؟ مقدمے کی سماعت کے دورانوکیل درخواست گزار عمر سومرو نے …

Read More »

وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان

وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گتفگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب لوگ کسی بھی وقت 24 گھنٹے میں اپنے مسئلے مسائل یہاں آکر حل کروا سکتے ہیں، یہ مرکز 28 …

Read More »

ترجمان حکومت خیبر پختونخوا کی ’تنازعات‘ کے حل کیلئے فوج سے تعاون طلب کرنے کی تصدیق

خیبر پختونخوا کی حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے صوبائی اور وفاقی حکومت کے درمیان تنازعات کے حل کے لیے فوج سے تعاون مانگنے کی تصدیق کردی۔ پروگرام ’ڈان نیوز اسپیشل‘ میں بات کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ یہ فوج اپنی ہے، ان سے رابطے رکھنا …

Read More »

وزیر اعظم 28 اپریل کو ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیر اعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے 28 اپریل کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیر اعظم، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کے ہمراہ 28 سے 29 اپریل 2024 تک سعودی عرب کے دارالحکومت …

Read More »

عدالت نے عمران خان، بشری بی بی کو ریاستی اداروں، افسران کے خلاف بیان بازی کرنے سے روک دیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو ریاستی اداروں اور ان کے افسران کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی فیئر ٹرائل کی درخواست پر احتساب عدالت کے جج ناصر …

Read More »

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کر کے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران متاثرین کے وکیل ایڈووکیٹ شہاب سرکی نے بتایا کہ بلڈر عبدالقادر کا ٹیلا کا انتقال ہوچکا ہے ، تاحال معاوضہ نہیں ملا، عدالت نے 44 متاثرین کو …

Read More »

’گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر سابق پولیس افسر کے بیٹے نے دوست کو قتل کردیا‘

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر سابق ایس ایس پی کے بیٹے نے دوست کو قتل کردیا، پولیس نے واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی۔ آٹھ فروری کو ڈیفنس فیز فائیو میں ہونے والی واردات کی تفتیشی رپورٹ پولیس نے جاری کردی ہے، ایس …

Read More »

تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس: سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس کیس میں دائر نظر ثانی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجوری ہائٹس کے متاثرین کو معاوضہ ادائیگی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کس کا ہے تجوری ہاؤس؟ وکیل تجوری ہائٹس …

Read More »

اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں گزشتہ ہفتے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے اہلکار کے گھر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری ہے، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت …

Read More »