Home / تازہ ترین خبر (page 20)

تازہ ترین خبر

پاکستان کی دعوت کے باوجود بھارتی سفیر نے افطار ڈنر میں شرکت نہ کی

پاکستان میں موجود بھارتی سفیر نے تمام سفارتی آداب بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان کی جانب سے دی گئی افطار ڈنر کی دعوت میں شرکت نہ کی۔ پاکستان نے وزارت خارجہ میں افطار ڈنر کا انعقاد کیا جس میں دیگر ممالک کے سفرا کے ساتھ ساتھ پاکستان میں انڈین ہائی …

Read More »

کراچی پولیس چیف تبدیل، عمران یعقوب منہاس کو تعینات کردیا گیا

کراچی پولیس چیف کو تبدیل کردیا گیا اور عمران یعقوب منہاس کو اے آئی جی کراچی کا چارج دے دیا گیا۔ چیف سیکریٹری سندھ نے تبادلوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق موجودہ کراچی پولیس چیف خادم حسین رند کو ایڈیشنل آئی جی آپریشنز کا چارج دے …

Read More »

کراچی میں دفعہ 144 کے تحت پتنگ اڑانے پر پابندی عائد

کراچی میں پتنگ کی ڈور سے پیش آنے والے نقصانات کے پیش نظر پتنگ اڑانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ کمشنر کراچی نے بتایا کہ دفعہ 144کے تحت شہر میں پتنگ بنانے اور فروخت کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کمشنر کراچی کے دفتر سے جاری حکمنامے …

Read More »

گوجرانوالہ: 9 مئی کیس کے 51 ملزمان کو 5، 5 سال قید کی سزا

گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤگھیراؤ اور حساس تنصیبات پر حملے کے 51 ملزمان کو 5، 5سال قید کی سزا کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی جج نتاشہ نسیم نے گوجرانوالہ سینٹرل جیل میں کیس کی سماعت کی، اس موقع پر پولیس …

Read More »

ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ انسداد اسمگلنگ کے حوالے سے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک کے اندر جو اس وقت نئی منتخب حکومتیں …

Read More »

عمران ریاض کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست، نیب سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے صحافی عمران ریاض کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات لینے کے لیے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو (نیب) سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری نے عمران ریاض کی درخواست پر سماعت کی …

Read More »

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں لڑکی کے قتل کی ویڈیو وائرل، بھائی نے بہن کو قتل کردیا

صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قتل کی لرزہ خیز واردات میں مبینہ طور پر بھائی نے اپنے والد کی مدد سے بہن کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔ والد اور بھائی کی جانب سے گلا گھونٹ کر قتل ہونے والی لڑکی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے …

Read More »

لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری

نو منتخب وفاقی حکومت نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا اور وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو 3 سال کے لیے چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے وزارت داخلہ کی سمری منظور کرلی۔ وفاقی حکومت …

Read More »

ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے حکومت کی رٹ کو چیلنج کیا ہوا ہے، جن لوگوں نے تشدد کا راستہ اپنایا ہوا ہے، جنہوں نے معصوم شہریوں کے قتل و غارت کا راستہ چنا ہے، ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ اسلام …

Read More »

9 مئی کے 20 ملزمان کو عید سے قبل رہا کردیا جائے گا، اٹارنی جنرل

سپریم کورٹ نے اپنے 13 دسمبر کے حکم نامے میں ترمیم کرتے ہوئے فوجی حکام کو 9 مئی تشدد کیس میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار 15 سے 20 افراد کو عید الفطر سے قبل رہا کرنے کی اجازت دے دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم …

Read More »