Home / تازہ ترین خبر (page 50)

تازہ ترین خبر

انتخابی نتائج مسترد، نواز شریف کو اپوزیشن میں ساتھ بیٹھنے کی دعوت دیتا ہوں، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم انتخابی نتائج مسترد کرتے ہیں اور نواز شریف کو اپوزیشن میں ساتھ بیٹھنے کی دعوت دیتے ہیں۔ اسلام آباد میں جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) …

Read More »

الیکشن ہوگئے، اب جیل میں رکھ کر کیا نکالنا ہے؟ فواد چوہدری

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پنڈ دادن خان تا جہلم روڈ منصوبہ میں بے ضابطگی کیس کی سماعت کے دوران سابق وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن ہوگئے، اب انہیں جیل میں رکھ کر کیا نکالنا ہے؟ ڈان نیوز کے مطابق فواد چوہدری کو ڈیوٹی جج شاہ رخ …

Read More »

تین روزہ کراچی لٹریچر فیسٹیول کا آغاز 16 فروری سے ہوگا

کراچی لٹریچر فیسٹیول کا 15 واں ایڈیشن 16 سے 18 فروری 2024 بیچ لگژری ہوٹل میں ہوگا، تین روزہ کرسٹل ایونٹ میں ادب، ثقافت اور فکری امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ کراچی لٹریچر فیسٹیول میں 8 ممالک سمیت 200 سے زائد مقامی اور بین الاقوامی مقررین شرکت کریں …

Read More »

’اس قسم کے کیسز سے تھک چکے ہیں‘، توہین مذہب کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس برہم

توہین مذہب کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس قسم کے کیسز سے تھک چکے ہیں، توہین مذہب کے حساس معاملات کی نگرانی اور تفتیش ایس پی رینک سے کم کا افسر نہیں کرے گا۔ سپریم کورٹ …

Read More »

ابصار عالم پر حملے، اسد طور پر تشدد میں بیرون ملک مقیم 2 پاکستانیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

سینئر صحافی اور پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے سابق چیئرمین ابصار عالم پر حملے اور صحافی اسد طور پر تشدد میں فرانس میں مقیم 2 پاکستانیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ صحافیوں کے تحفظ سے متعلق از خود نوٹس کیس میں اسلام آباد پولیس نے عدالت …

Read More »

وفاقی حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے، (ن) لیگ کے وزارت عظمٰی کے امیدوار کو ووٹ دیں گے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم وفاق میں حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے اور (ن) لیگ کے وزارت عظمٰی کے امیدوار کو ووٹ دیں گے۔ اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو …

Read More »

وفاقی حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے، (ن) لیگ کے وزارت عظمٰی کے امیدوار کو ووٹ دیں گے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم وفاق میں حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے اور (ن) لیگ کے وزارت عظمٰی کے امیدوار کو ووٹ دیں گے۔ اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو …

Read More »

پی ٹی آئی نے 180 سیٹیں جیتیں، جمعرات تک وزیراعظم کیلئے نام کا اعلان کریں گے، بیرسٹر گوہر علی خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پی ٹی آئی پورے ملک سے 180 نشستیں جیت گئی، جمعرات تک وزیراعظم کےلیے نام کا اعلان کریں گے۔ اسلام آباد میں دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …

Read More »

’کام پورا نہ کرنا ہو تو جے آئی ٹی بنادی جاتی ہے‘، سانحہ جڑانوالہ سے متعلق حکومتی رپورٹ مسترد

سپریم کورٹ آف پاکستان نے صوبہ پنجاب کے دوسرے بڑے شہر فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں مبینہ توہین مذہب کے الزامات کے بعد متعدد گرجا گھروں میں توڑ پھوڑ کے واقعات سے متعلق پنجاب حکومت کی رپورٹ مسترد کر دی ہے جبکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس …

Read More »

کسی ملک کے کہنے پر انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات نہیں کریں گے، انوار الحق کاکڑ

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی ملک کے کہنے پر انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے عام انتخابات کے حوالے سے عالمی مبصرین کے خدشات سے متعلق انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ یورپی یونین، …

Read More »