Home / تازہ ترین خبر (page 60)

تازہ ترین خبر

انتخابات کے ذریعے کرسی کی جنگ آپ لڑتے ہیں، ہم اسے مقدس جہاد سمجھتے ہیں، فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جب ہم الیکشن میں حصہ لیتے ہیں تو کہتے ہیں کہ یہ کرسی کی جنگ لڑ رہے ہیں، کرسی کی جنگ آپ لڑتے ہیں، مفادات کی جنگ آپ لڑتے ہیں، ہم اسے دین اسلام کو اقتدار میں …

Read More »

انتخابات میں جس نے مجھے ووٹ دیا، اس کا اعتماد نہیں توڑوں گا، جہانگیر ترین

سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں جس نے مجھ پر اعتماد کیا اور ووٹ دیا، میں اس کا اعتماد نہیں توڑوں گا۔ جہانگیر ترین نے ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بڑے عہدے کا شوق نہیں، میرے …

Read More »

انتخابات کے ذریعے کرسی کی جنگ آپ لڑتے ہیں، ہم اسے مقدس جہاد سمجھتے ہیں، فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جب ہم الیکشن میں حصہ لیتے ہیں تو کہتے ہیں کہ یہ کرسی کی جنگ لڑ رہے ہیں، کرسی کی جنگ آپ لڑتے ہیں، مفادات کی جنگ آپ لڑتے ہیں، ہم اسے دین اسلام کو اقتدار میں …

Read More »

پی ٹی آئی کی کراچی میں ریلی نکالنے کی کوشش، پولیس سے تصادم کے بعد 20 سے زائد کارکن گرفتار

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے کراچی میں ریلی نکالنے کی کوشش کی جس پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم ہوا اور پولیس نے تحریک انصاف کے 20 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ تحریک انصاف نے کراچی کے علاقے تین تلوار پر ریلی نکالنے …

Read More »

ججز کےخلاف مہم کے بعد کارروائی قانون کے مطابق ہوئی ہے، مرتضیٰ سولنگی

نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ ججز کے خلاف مہم کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی کارروائی قانون کے مطابق ہوئی ہے جس میں کسی کو ہراساں نہیں کیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا …

Read More »

انتخابات کے دوران امن و امان کا قیام، ضلع خیبر میں دفعہ 144 نافذ

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں انتخابات کے دوران امن و امان کا قیام یقینی بنانے کے لیے آئندہ 15 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خیبر میں دفعہ144 کا نفاذ 10 فروری تک 15روز کے لیے ہو …

Read More »

چوتھی بار وزیراعظم بننے کا خواب دیکھنے والے غلط فہمی میں ہیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو نفرت اور تقسیم کی سیاست سے بچانا ہے تو شیر نہیں تیر پر مہر لگانی ہے جبکہ چوتھی بار وزیراعظم بننے کا خواب دیکھنے والے غلط فہمی میں ہیں۔ لیاقت باغ راولپنڈی میں …

Read More »

سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی کیلئے اسٹیٹ ڈیفنس کونسل مقرر

خصوصی عدالت میں زیر سماعت سائفر کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے لیے اسٹیٹ ڈیفنس کونسل مقرر کر دیا گیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے گزشتہ روز سماعت کا حکم نامہ جاری …

Read More »

ہم عوام کو مشکل سے نکالنے کے لیے الیکشن لڑ رہے ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم عوام کو مشکل سے نکالنے کے لیے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ پشاور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہماری انتخابی مہم سب سے پہلے شروع ہوئی تھی، میں اس صوبے میں 10 …

Read More »

الیکشن مینجمنٹ سسٹم کے استعمال کی تجرباتی مشق کامیاب، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن مینجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) کے استعمال کی تجرباتی مشق کامیاب رہی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا کہ الیکشن مینجمنٹ سسٹم کی تجرباتی مشق میں ملک بھر میں 859 مقامات پر قائم ریٹرننگ افسران کے دفاتر شریک ہوئے جس کے …

Read More »