Home / 2024 / May / 05

Daily Archives: May 5, 2024

سندھ: پولیس سے متعلق شکایات کیلئے ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

صوبہ سندھ میں جرائم کے حوالے سے پولیس سے متعلق شکایات کے لیے ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ شہری پولیسنگ سے متعلق شکایات خودکار نظام کے ذریعے درج کرا سکیں گے۔ سٹیزن کمپلینٹ موبائل ایپ کے ذریعے ہر شہری گھر بیٹھے اپنی شکایات کا اندراج کرائے …

Read More »

اسحٰق ڈار کا غزہ میں فوری وغیر مشروط جنگ بندی یقینی بنانے کا مطالبہ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحٰق ڈار نے غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کے جاری وحشیانہ فوجی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری وغیر مشروط جنگ بندی اور محصور لوگوں کے لیے بلا روک ٹوک انسانی امداد کو یقینی بنانے کا …

Read More »

گندم اسکینڈل کے خلاف کسانوں کا 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

کسان اتحاد نے گندم اسکینڈل میں ملوث کرداروں کو پھانسی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین کھوکھر نے کہا کہ گندم اسکینڈل کی وجہ سے کسانوں کا 400 ارب روپے کانقصان ہوگیا اور کرپشن کے لیے 6کروڑ …

Read More »

گجرات: پولیس اہلکاروں کی ’چھیڑ چھاڑ‘ پر خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا

گجرات میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے مبینہ چھیڑ خانی پر خواجہ سراؤں نے تھانہ صدر کھاریاں پر دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کے بعد 2 اہلکاروں کو یرغمال بنا کر سڑکوں پر لے آئے۔ گجرات کے تھانہ صدر کھاریاں پر مشتعل خواجہ سراؤں نے دھاوا بول کر اس …

Read More »

دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ

لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ اور پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے کاروں کی قیمتیں کم کرنے کے بعد دو جاپانی کار کمپنیوں نے اپنی کاروں کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ہونڈا اٹلس کارز لمیٹڈ نے کہا کہ کچھ ڈیلرز اور صارفین نے مارکیٹ میں …

Read More »

ایف آئی اے کا حوالہ ہنڈی کےخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کرکے 62 کروڑ 38 لاکھ روپے سے زائد کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کے خلاف ملک …

Read More »

حکومت گندم بحران کی جامع تحقیقات کرانے سے ’گریزاں‘

وزیر اعظم شہباز شریف نے ’ہر قیمت پر کسانوں کے مفادات کا تحفظ‘ کرنے کا عہد کیا ہے، جبکہ وفاقی حکومت میگا اسکینڈل کی جامع تحقیقات کرنے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرنے سے گریزاں نظر آتی ہے۔ گزشتہ ہفتے درآمدات میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے بنائی …

Read More »

شرح سود میں کمی کیلئے مرکزی بینک پر دباؤ میں اضافہ

مہنگائی کم ہونے کے تناظر میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان پر زری پالیسی کا ہنگامی اجلاس طلب اور شرح سود پر نظرثانی کرنے کے لیے دباؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مہنگائی کے حالیہ اعداد و شمار کے اجرا سے قبل مرکزی بینک نے 29 اپریل کو اجلاس میں شرح …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کے وزیر تحفظ خوراک ہوتے ہوئے گندم کی درآمد کا انکشاف

وزیر اعظم شہباز شریف کے وزیر قومی تحفظ خوراک و تحقیق ہوتے ہوئے ملک میں گندم درآمد کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ مارچ میں گندم کی درآمد کے وقت وزیر اعظم وزارت خوراک کے انچارج وزیر خود تھے، انہوں نے 3 اپریل کو وفاقی وزیر رانا تنویر …

Read More »

10ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری، سعودی عرب کا تجارتی وفد پاکستان پہنچ گیا

پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے مذاکرات کے لیے سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ سعودی عرب کے نائب وزیر سرمایہ کاری کی زیر قیادت سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچا تو وفاقی وزرا مصدق ملک اور جام کمال نے …

Read More »