Home / 2024 / May

Monthly Archives: May 2024

سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات کا آغاز

قومی احتساب بیورو (نیب) قانون میں ترامیم سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین، سابق وزیر اعظم عمران خان کو بطور درخواست گزار ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا …

Read More »

23 ارب روپے آزاد کشمیر حکومت کے اکاؤنٹ میں پہنچ چکے، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے کی مالی معاونت کا پیکج منظور کیا تھا، وہ رقم آج آزاد کشمیر حکومت کے اکاؤنٹ میں پہنچ چکی ہے۔ آزاد کشمیر کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لاکھ …

Read More »

نیلم جہلم پاور پروجیکٹ کا تخمینہ کم ہوکر5ارب ڈالر ہوگیا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیلم جہلم پاور پروجیکٹ کا تخمینہ کم ہوکر 5 ارب ڈالر ہوگیا۔ نیلم جہلم پاور پروجیکٹ کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سستی بجلی کے فروغ کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیلم …

Read More »

پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہت سے مواقع موجود ہیں، اسحٰق ڈار

وزیر خارجہ و نائب وزیر اعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہت سے مواقع موجود ہیں۔ بیجنگ میں چائنہ بزنس راؤنڈ اپ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کاروبار کے مواقع کے بارے میں آپ سے بات کر …

Read More »

جج دہری شہریت پر عوامی نمائندے کو گھر بھیج سکتا ہے،خود اس کیلئے یہ پابندی کیوں نہیں؟ مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پاکستان) کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایک غریب اور مڈل کلاس آدمی بغیر پیسا خرچ کیے انصاف کی امید نہیں رکھ سکتا، ایک جج دہری شہریت پر عوامی نمائندے کو گھر بھیج سکتا ہے تو خود اس کے لیے یہ …

Read More »

ٹیکس نظام کی آسٹریلیا یا بھارت کی طرز پر اوور ہالنگ کی جائے: آئی ایم ایف

اسلام آباد: سالانہ ٹیکس جمع کرنے کا ہدف 112 کھرب سے 115 کھرب روپے کے درمیان فکس کرنے کے امکان پر غور کیا جارہا ہے۔ آئی ایم ایف نے ٹیکس کو ہم آہنگ کرنے کےلیے آسٹریلیا یا بھارت کا ٹیکس ماڈل نافذ کرنے کے دو ماڈل تجویز کرتے ہوئے کہا …

Read More »

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 14 پیسے مہنگا ہوا ہےجس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 40 پیسے پر بند ہوا ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے …

Read More »

مارچ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار 2 فیصد بڑھ گئی

مارچ میں 2.04 فیصد کے ساتھ ملک کی بڑی صنعتوں (ایل ایس ایم) کی پیداوار مسلسلے چوتھے مہینے بڑھ گئی۔ بڑی صعنتوں کا کوانٹم انڈیکس رواں برس مارچ میں 115.53 فیصد ریکارڈ کیا گیا، جو گزشتہ برس کے اسی مہینے 113.21 فیصد پر تھا، تاہم فروری 2024 کے مقابلے میں …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے سے زائدکی کمی کردی گئی

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا  نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی تھی۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا …

Read More »

حکومت بجلی کی قیمتوں میں 25 فیصد اضافے کی خواہاں

حکومت نے مالی سال 2025 میں تقریباً 40 کھرب روپے کی آمدنی کی ضرورت کو پورا کرنے کی غرض سے باضابطہ طور پر بجلی کی کمپنیوں کے لیے یکم جولائی 2025 سے بنیادی قومی بجلی کے نرخوں میں تقریباً 25 فیصد اضافے کی درخواست کی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری …

Read More »