Home / 2024 / May / 03

Daily Archives: May 3, 2024

بیرون ملک سے سرمایہ کاری لانے کیلئے ہمیں اپنا کردار ادا کرنا ہو گا: محمد علی ٹبہ

معروف کاروباری شخصیت محمد علی ٹبہ نے میر خلیل الرحمان فاؤنڈیشن کی، “پاکستان کیلئے کر ڈالو” مہم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا کام پالیسی دینا ہے عمل تو ہمیں کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک سے سرمایہ کاری لانے کیلئے ہمیں اپنا کردار ادا …

Read More »

صدر زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِاعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔ ترمیمی بل کا مقصد ٹیکسوں اور ڈیوٹیز سے متعلق قوانین میں ترامیم لانا ہے، سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے سیکشن 30 ڈی ڈی ڈی، 43،45 بی،46 اور47 میں ترامیم کی …

Read More »

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 26 اپریل کو 13 ارب 31 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تھے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسٹیٹ …

Read More »

آڈیو لیکس کیس میں جسٹس بابر ستار پر اعتراض واپس لینے کی آئی بی کی درخواست بھی خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں جسٹس بابر ستار پر انٹیلی جنس بیورو( آئی بی) کی جانب سے اعتراض اور اعتراض واپس لینے کی درخواستیں خارج کر دیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں بینچ پر اعتراض واپس لینے کی …

Read More »

گندم اسکینڈل پر سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور حنیف عباسی میں تلخ کلامی

گندم اسکینڈل پر سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔  دونوں رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی گزشتہ شب اسلام آباد کے ایک ہوٹل میں ہوئی۔ سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حنیف عباسی سے کہا کیا …

Read More »

آئی ایم ایف کی نئی تجاویز: بجلی، گیس مزید مہنگی کرنے اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے پر غور شروع

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے نیا قرضہ دینے کے لیے پاکستان کو نئی تجاویز پیش کردی۔ آئی ایم ایف کا 15 مئی کو آنے والا وفد پاکستان کے لیے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے بیل آؤٹ پیکج کے اہم نکات طے کرے گا تاہم اس سے قبل …

Read More »

18 ماہ سے کہہ رہے ہیں کہ بات چیت کیلئے تیار ہیں: عمران خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ تین جماعتوں کے سوا سب سے بات کریں گے۔  اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو مذاکرات کا اختیار دیا ہے، …

Read More »

وزیر خزانہ کی زیرِصدارت ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں اجلاس، ادارے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا

وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب کی زیرِصدارت ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ہوا جس میں محصولات وصولی پر ایف بی آر کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔  اجلاس میں زیرِالتوا قانونی مقدمات فعال طور پر آگے بڑھانے کی حکمت عملی پر بھی غور کیا گیا۔ چیئرمین ایف بی آر …

Read More »

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 21 پیسے رہی۔ آج  انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہوا۔ گزشتہ روز  انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 30 پیسے پر بند ہوا …

Read More »

سفاک خاتون نے ڈیلیوری کے بعد نومولود کے ساتھ کیا کیا؟

بھارت کی ریاست کیرلا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سفاک خاتون نے بچے کو گھر پر جنم دینے کے بعد معصوم کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے 9 ماہ تک اپنے حمل کو گھر والوں سے چھپایا اور آج بچے کو جنم دینے …

Read More »