Home / 2024 / May / 13

Daily Archives: May 13, 2024

کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ: عمران خان کی ضمانت کنفرم

لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی زمان پارک کے باہر کارسرکار میں مداخلت کے مقدمے میں عبوری ضمانت کنفرم کردی۔ جسٹس امجد رفیق نے 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت کنفرم کی، بانی پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر …

Read More »

وطن کیلئے جان قربان کرنے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم نہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شہدا اور غازیوں کو قومی ہیرو قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قوم کی آزادی اور سلامتی اپنے بہادرجانبازوں کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، وطن کےلیےجان قربان کرنے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم نہیں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات …

Read More »

قومی، صوبائی اسمبلیوں میں اضافی نشستوں پر منتخب 77 ارکان کی رکینت معطل

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اضافی نشستوں پر منتخب 77 ارکان کی رکینت معطل کردی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی کی …

Read More »

9 مئی بہانہ، عمران خان نشانہ تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر کی ’سیاسی‘ پریس کانفرنس مسترد کرتے ہیں، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری عمرایوب نے کہا ہے کہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کی 7 مئی کو کی گئی پریس کانفرنس کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں، ان کی پریس کانفرنس سیاسی …

Read More »

’نواز شریف سے ناحق وزارت عظمیٰ، صدارت چھینی گئی‘ شہباز شریف پارٹی صدارت سے مستعفی

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے استعفی دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2017 میں قائد محمد نواز شریف سے ناحق وزارت عظمیٰ اور جماعت کی صدارت چھین لی گئی۔ پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کے استعفے کی کاپی جاری کردی جس …

Read More »

آئی ایم ایف کا پنشنرز ٹیکس قوانین میں تبدیلی اور ایف بی آر کے ٹیکس مراعات کے صوابدیدی اختیارات منسوخ کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد:  آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے کہا ہے کہ وہ ایف بی آر اور کابینہ کے ٹیکس مراعات دینے کے صوابدیدی اختیارات کو منسوخ کرے اور این جی اوز اور خیراتی تنظیموں کے ساتھ ساتھ ٹیکس شدہ پنشنرز کے ٹیکس قوانین میں تبدیلی لائے۔  پنشن پر …

Read More »

ایک تولہ سونا 1200 روپے سستا ہوگیا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہے؟

کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کی کمی ہوگئی۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق  سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوکر 2  لاکھ 42 ہزار300 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ ملک بھر میں 10 گرام سونے …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 713 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی جہاں 100 انڈیکس 713 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 73 ہزار 799 پوائنٹس پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز  انڈیکس 74 ہزار 114 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح تک پہنچا۔ بازار میں آج …

Read More »

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہو گیا

ملک میں روپے کے  مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ہےجس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 20 پیسے پر بند ہوا ہے۔ گزشتہ کاروباری دن انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے …

Read More »

جمعرات سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: 16مئی سے پیٹرولیم مصنوعات میں بڑے پیمانے پر ریلیف کا امکان ہے۔ اگلے پندرہ دن کیلئے 31مئی تک پیٹرول کی قیمت میں 13روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8سے 9.50روپے فی لیٹر کی کمی ہو سکتی ہے۔ وزارت توانائی کے سینئر حکام نے دی نیوز کو بتایا کہ …

Read More »