Home / 2024 / May / 28

Daily Archives: May 28, 2024

وزیراعظم نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لوڈشیڈنگ اور بجلی چوری روکنے کے امور پر اسلام آباد میں اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعظم نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نقصان میں چلنے …

Read More »

اسپین کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتے ہیں، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے اسپین کی جانب سے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ عالمی منظر نامے پر مثبت پیش رفت ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے (پی ٹی وی) کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسپین کے اعلان کا خیرمقدم …

Read More »

اسلام آباد: مارگلہ ہائیکنگ ٹریل سے نوجوان کی لاش برآمد، دوستوں سے بھی تفتیش کا فیصلہ

اسلام آباد میں مارگلہ ہائیکنگ ٹریل فائیو کے قریب ایک کھائی میں مردہ حالت میں ملنے والے نوجوان کی موت کی تفتیش کا دائرہ بڑھاتے ہوئے وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے متوفی کے 5 دوستوں کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے اس سلسلے …

Read More »

لاہور: نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے بلامقابلہ صدر منتخب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد، سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف مرکز اور پنجاب میں حکمرانی کرنے والی جماعت کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کاعمل مکمل ہونے کے بعد امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی، چیف الیکشن کمشنر مسلم لیگ (ن) رانا …

Read More »

عمران خان جیل میں بیٹھ کر پاکستان کیخلاف گھناؤنی سازش کر رہے ہیں، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین، سابق وزیراعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں بیٹھ کر پاکستان کےخلاف گھناؤنی سازش کر رہے ہیں، وہ قوم کو تقسیم کر رہے ہیں۔ کراچی میں …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 465 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس آج 465 پوائنٹس کم ہوکر 75  ہزار 517  پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 701 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ آج انڈیکس کی بلند ترین سطح 76  ہزار 187  اور کم ترین 75  …

Read More »

آئندہ وفاقی ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تجویز پیش، منظوری قومی اقتصادی کونسل دے گی

آئندہ مالی سال کے وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم ساڑھے 27 فیصد اضافے سے 1200 ارب روپے تک رکھے جانے کی تجویز ہے، ترقیاتی بجٹ کی حتمی منظوری قومی اقتصادی کونسل دے گی۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے تجاویز کو رواں ہفتے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ایک کلو گھی کی قیمت میں نمایاں کمی کردی

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ایک کلو گھی 18 روپے سستا کردیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق گھی کی قیمت میں کمی کا اطلاق منگل 28 مئی سے ہوگا، سبسڈی والے گھی کی نئی قیمت 375 روپے فی کلو ہوگی جبکہ بغیر سبسڈی والے گھی کی فی کلو قیمت 445 …

Read More »

سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی ہوئی ہے۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 40 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 429 روپے …

Read More »

یوم تکبیر پر اچانک چھٹی پر کاروباری طبقہ حیران، مارکیٹیں کھلی رکھنے کا اعلان

یوم تکبیر پر اچانک چھٹی پر کاروباری طبقہ حیران اور امتحان دینے والے طلبا پریشان ہیں۔ کاروباری برادری کا کہنا ہےکہ مختلف معاملات میں بینک ٹرانزکشنز کرنا ہوتی ہيں ، اچانک چھٹی سے ٹرانزکشن متاثر ہوتی ہے اور کاروباری اعتماد میں کمی آتی ہے۔ لاہور میں انجمن تاجران نے آج …

Read More »