Home / 2024 / June

Monthly Archives: June 2024

خیبرپختونخوا میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے نہ کیا تو امن و امان کا مسئلہ ہوسکتا ہے، علی امین گنڈاپور

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے میں بجلی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے نہ کیا گیا تو امن و امان کا مسئلہ ہوسکتا ہے۔ خیبرپختونخوا میں لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ کو لوڈشیڈنگ …

Read More »

بیرون ملک پناہ لینے والوں کے پاسپورٹ پر پابندی کیخلاف درخواست پر نوٹس جاری، جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے بیرون ملک پناہ لینے والوں کے پاسپورٹ پر پابندی کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ ڈان نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے کیس پر سماعت کی۔ درخواستگزار نے مؤقف اپنایا کہ پاسپورٹ کے …

Read More »

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ شہری ملک نجی اللہ نے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے ذریعے متفرق درخواست دائر کی دی۔ درخواستگزار نے مؤقف اپنایا کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، حکومت …

Read More »

احتجاج کی آڑ میں سیاسی ایجنڈا حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات میں کہا ہے کہ احتجاج ہر شہری کا بنیادی اور آئینی حق ہے لیکن احتجاج کی آڑ میں سیاسی ایجنڈا حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر …

Read More »

فرسودہ نظام انصاف میں تبدیلی کیلئے بار کونسل سے تجاویز لیں گے، وزیر قانون

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فرسودہ نظام انصاف میں بہت سی اصلاحات ہونا ہیں اور سب کی ذمہ داری ہے کہ فرسودہ نظام انصاف کو تبدیل کریں۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے راولپنڈی میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو انصاف …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 80 ہزار کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ عید کے بعد مسلسل دوسرے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور ایک موقع …

Read More »

گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد

اسلام آباد: صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد کردیا گیا جب کہ  تجارتی صارفین پر مقررہ چارجز میں 300 فیصد اور صنعتی استعمال پر 355 فیصد تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کے نئے ٹیرف متعارف کرادیے جن کا اطلاق …

Read More »

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 535 ملین ڈالر قرض کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے لیے 535 ملین ڈالر قرض کی منظوری دی گئی ہے، یہ رقم سماجی تحفظ، موسمی تبدیلی اور زراعت و لائیو اسٹاک شعبے میں استعمال ہوگی۔ عالمی بینک کے …

Read More »

افغانستان سے برآمدات میں بڑا اضافہ

افغانستان سے سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق مئی میں سالانہ بنیادوں پر افغانستان کے لیے برآمدات میں67 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا اور رواں مالی سال کے 11ماہ جولائی تا مئی افغانستان کیلئے برآمدات 9.1 فیصد بڑھیں۔ ذرائع نے …

Read More »

نئے مالی سال کا بجٹ پیش ہونے کے بعد ملک میں ہفتہ وار مہنگائی بڑھ گئی

نئے مالی سال کا بجٹ پیش ہونے کے بعد ملک میں ہفتہ وار مہنگائی بڑھ گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق رپورٹ کے مطابق قلیل مدتی بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.94 فیصد کا مزید اضافہ ہوا جبکہ ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ …

Read More »