Home / 2024 / June / 06

Daily Archives: June 6, 2024

چین کی مختصر مدت میں تیز رفتار ترقی ہمارے لیے مشعل راہ ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کی پیداواری صلاحیت دنیا بھر میں مشہور ہے، چین کی مختصر مدت میں تیز رفتار ترقی ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ پاک چائنا فرئنڈ شپ اینڈ بزنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاک چائنا …

Read More »

میانوالی: ذاتی رنجش کے باعث گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد قتل، 6 افراد زخمی

پنجاب کے ضلع میانوالی میں ذاتی رنجش پر مخالفین نے وین پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل جبکہ 6 کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔ ترجمان میانوالی پولیس نے بتایا کہ تہرے قتل کی واردات تھانہ عیسیٰ خیل کی حدود میں ہوئی۔ پولیس کے مطابق تصادم مندہ خیل کے …

Read More »

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات التوا کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات التوا کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ خیبر پختونخوا سینیٹ انتخابات کے التوا کے خلاف اعظم سواتی کی درخواست پر جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد نے سماعت کی۔ اعظم سواتی کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ خیبر پختونخوا …

Read More »

لاہور: آئی جی پنجاب سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر شہری نے خود کو آگ لگالی

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک شہری نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر خود کو آگ لگالی۔ آئی جی آفس کے باہر خود کو آگ لگانے والا شہری اسلم سہیل لاہور کے علاقے کماہاں کا رہائشی ہے، وہ گروی پر لیے گئے ایک …

Read More »

سندھ ہائیکورٹ نے عدالتی رپورٹنگ کی اجازت دے دی

سندھ ہائی کورٹ نے ملک بھر کے کورٹ رپورٹرز کو عدالتی رپورٹنگ کی اجازت دے دی۔ سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے کورٹ رپورٹرز اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) کے سیکریٹری علا الدین خانزادہ کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت عالیہ نے ریمارکس دیے کہ …

Read More »

پرانی گاڑیوں کی درآمدی پالیسی، حکومت اور مقامی انڈسٹری کو نقصان

کراچی: استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی پالیسی سے حکومت اور مقامی انڈسٹری دونوں کا بھاری نقصان ہو رہا ہے۔ اگر پرانی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی لگتی ہے تو اس سے ایک طرف حکومت کو 52 ارب روپے کا اضافی ٹیکس ملے گا۔ دوسری جانب وینڈر انڈسٹری چلنے سے بڑے …

Read More »

سونے کی قیمت میں معمولی کمی کے بعد بڑا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں  ایک بار پھر سونے کی قیمت میں بڑا  اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 43ہزار  کا …

Read More »

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کا مزید 2 سال تک بند رہنے کا امکان

969 میگاواٹ کے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ (این جے ایچ پی پی) کو مکمل طور پر بند ہوئے 2 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود تاحال اس مسئلے کی اصل وجہ اور حقیقت معلوم نہ ہوسکی۔ اس پیشرفت سے واقف حکام نے ڈان کو بتایا کہ …

Read More »

صارفین کو بجلی کے بلوں کی اقساط پر 14 فیصد سود ادا کرنا ہوگا

بجلی کی بُلند قیمتوں کا سامنا کرنے والے بے بس صارفین مالیاتی مشکلات کے سبب بھاری بلوں کی قسطیں کرواتے ہیں، انہیں اب تاخیر سے ادائیگی کرنے پر قانون کے تحت 14 فیصد سود ادا کرنا پڑے گا اور بعد ازاں جزوی ادائیگی کی سہولت سے بھی ایک سال کے …

Read More »

بجٹ سے قبل شہریوں کو ایک اور جھٹکا، فی یونٹ بجلی 3.33 روپے مہنگی

بجٹ سے قبل شہریوں کو بجلی کا ایک اور جھٹکا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ نیپرا نے اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری …

Read More »