Home / 2024 / June / 06 (page 4)

Daily Archives: June 6, 2024

پاکستانی ہائی کمشنر نے آسٹریلیا کیخلاف میچ کیلئے پاکستان فین زون کے ٹکٹ حاصل کر لیے

پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے لیے پاکستان فین زون کے ٹکٹ حاصل کر لیے۔ آسٹریلیا میں موجود پاکستانی ہائی کمشنر نے کرکٹ آسٹریلیا کا دورہ کیا، انہوں نے فین زون کے ٹکٹ بک کیے اور کرکٹ آسٹریلیا کے حکام سے ملاقات کی۔ پاکستانی ہائی …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: عمان کیخلاف آؤٹ ہونے کے بعد ڈیوڈ وارنر غلطی کر بیٹھے

آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عمان کے خلاف میچ میں آؤٹ ہونے کے بعد غلطی کر بیٹھے۔ ڈیوڈ وارنر آؤٹ ہونے کے بعد اپنی ٹیم کے بجائے غلط ڈریسنگ روم کی سیڑھیوں پر چڑھ گئے۔ اس موقع پر کمنٹیٹرز بھی اپنی ہنسی روک نہ سکے، کیمرے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، قومی کرکٹ ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں امریکا کے خلاف میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن ہوا۔ آپشنل پریکٹس سیشن میں قومی ٹیم کے 6 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ فاسٹر بالر محمد عامر، عماد وسیم ، فخر زمان، شاہین شاہ آفریدی، عباس آفریدی اور عثمان خان نے پریکٹس …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، یوگنڈا نے پاپوا نیو گنی کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے نویں میچ میں یوگنڈا نے پاپوا نیو گنی کو 3 وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی، یوگنڈا نے 18.2 اوورز میں ہدف حاصل کیا۔ امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس میں کھیلے گئے میچ میں یوگنڈا نے ٹاس جیت …

Read More »

پاکستان امریکا کے میچ کیلئے شائقین ڈیلاس پہنچنا شروع ہوگئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی امریکا میں موجودگی پر امریکا میں مقیم پاکستانی کافی پرجوش ہیں۔ پاکستان اور امریکا کے میچ کیلئے دیگر شہروں سے بھی پاکستانی ڈیلاس پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ شائقین کرکٹ پاکستان ٹیم کو ایکشن میں دیکھ کر کافی خوش …

Read More »

محسن نقوی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نیویارک کے ہوٹل میں قیام کا سخت نوٹس

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کے نیویارک کے ہوٹل میں قیام کا سخت نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی کی مداخلت پر نیویارک میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہوٹل کو تبدیل کر دیا گیا۔ پہلے جس ہوٹل میں ٹیم نے قیام کرنا تھا …

Read More »

اینڈرائیڈ موبائلز میں میسیجز ایڈٹ کرنا ممکن

اسمارٹ موبائلز فونز کے آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ میں موبائل میسیجز کو ایڈٹ کرنے کا فیچر پیش کردیا گیا۔ گوگل کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اب موبائل صارفین موبائل میسیجز کو بھی ایڈٹ کر سکیں گے۔ فوری طور پر ایڈٹ کے فیچر تک تمام صارفین کو رسائی نہیں دی گئی، …

Read More »

آزمائش کے دوران ویکسین سے اسکن کینسر کے خاتمے کا انکشاف

دو امریکی دوا ساز کمپنیوں ’موڈرینا اور مرک انشورنس‘ کی جانب سے تیار کردہ نئی مشترکہ ویکسین سے اسکن کینسر کے خاتمے یا کئی سال تک بیماری سے چھٹکارہ حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ’موڈرینا اور مرک انشورنس‘ نے اپنی مشترکہ ویکسین کی حتمی آزمائش …

Read More »

بلوچستان کے مزید 2 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیووائرس کی تصدیق

پولیو وائرس بلوچستان کے 2 نئے اضلاع دکی اور قلعہ سیف اللہ میں پہنچ گیا، جس کے بعد وائرس کی تصدیق ہونے والے اضلاع کی تعداد 44 ہوگئی۔ اس حوالے سے صورتحال پریشان کن ہے، ایک روز قبل ہی ڈیرہ اسمٰعیل خان اور بہاولپور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس …

Read More »