Home / 2024 / June / 25

Daily Archives: June 25, 2024

واٹس ایپ کمیونٹیز کی پرائیویسی بہتر بنانے کے فیچر کی آزمائش

انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے کمیونٹیز کے فیچر کو بہتر اور پرائیویٹ رکھنے کے فیچر پر آزمائش جاری ہے، جس کے تحت صارفین بہت بڑے مسئلے سے بچ جائیں گے۔ مذکورہ فیچر کمیونٹیز کے ایڈمن سمیت کمیونٹیز میں شامل گروپس کے ارکان کے لیے بھی بہتر …

Read More »

دنیا میں پہلی بار مرگی سے بچاؤ کی ڈیوائس مریض کی کھوپڑی میں لگادی گئی

دنیا میں پہلی بار مرگی کے کسی مریض کی کھوپڑی میں الیکٹرانک ڈیوائس لگا دی گئی، جس کے بعد متاثرہ مریض کی صحت پہلے سے بہتر ہوگئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق برطانوی ماہرین نے اکتوبر 2023 میں 12 سالہ بچے کی کھوپڑی میں ساڑھے تین سینٹی میٹر کی …

Read More »

آپریشن عزم استحکام، پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا کی سطح پر اے پی سی بلانے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے جلد ’آپریشن عزم استحکام‘ شروع کیے جانے کے اعلان پر پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا کی سطح پر آل پارٹیز کانفرنس(اے پی سی) بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں تمام سیاسی جماعتوں کو مدعو …

Read More »

پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کا پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کا فیصلہ

قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پارلیمنٹ کے باہر اور اندر سخت احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی …

Read More »

بلوچستان: شعبان سے اغوا کیے گئے 10 میں سے تین افراد گھر لوٹ آئے

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مضافاتی علاقے شعبان میں پکنک منانے کے دوران نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے اغوا کیے گئے 10 افراد میں سے تین منگل کو گھر واپس لوٹ آئے۔ حکام نے بتایا کہ گزشتہ جمعرات کو بڑی تعداد میں لوگ شعبان کے علاقے میں پکنک کے …

Read More »

پنجاب اسمبلی سے اگلے مالی سال کے 39 کھرب 86 ارب مالیت کے مطالبات زر کی منظوری

پنجاب اسمبلی میں مالی سال 25-2024 کے بجٹ پر بحث مکمل ہونے کے بعد ایوان نے 39 کھرب 86 ارب 69کروڑ 20لاکھ 68ہزار روپے مالیت کے 41 مطالبات زر کی منظوری دے دی گئی اور اپوزیشن کی 15 کٹوتی کی تحاریک مسترد کر دی گئیں۔ ڈان نیوز کے مطابق پنجاب …

Read More »

’کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہوگا‘ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کو اعتماد میں لے لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کو آپریشن ’عزم استحکام‘ کے بارے میں گردش کرنے والی قیاس آرائیوں کے حوالے سے اعتماد میں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کوئی فوجی بڑا آپریشن نہیں ہوگا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں …

Read More »

رواں سال ریاستی ملکیتی اداروں کے سالانہ نقصانات 905 ارب روپے تک پہنچ گئے

رواں سال ریاستی ملکیتی اداروں کے سالانہ نقصانات 905 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی ریاستی ملکیتی اداروں کے مالی نقصانات کی رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق توانائی شعبے نے 304 ارب روپےکے نقصانات کیے، حکومت نے توانائی سمیت کئی اداروں کو 1021 ارب روپے کی مالی مدد …

Read More »

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی: ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے۔  انٹربینک تبادلے میں آج کاروبارکے اختتام پرڈالر کی قیمت 278 روپے 50 پیسے رہی۔ انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت میں  12 پیسے کی کمی آئی، انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 62 پیسے پر …

Read More »

فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپےکی کمی

کراچی: ملک بھر میں  سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہوکر  2 لاکھ 41 ہزار 429 روپے ہوگئی ہے۔ جیولرز ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ  10 گرام سونے …

Read More »