Home / 2024 / June / 25 (page 3)

Daily Archives: June 25, 2024

سوناکشی کا بین المذاہب شادی پر ٹرولنگ کرنے والوں کو جواب

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کو ان کی ظہیر اقبال کے ساتھ بین المذاہب شادی پر بہت زیادہ ٹرولنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اب سوناکشی نے ایک فین کی جانب سے محبت کو آفاقی مذہب قرار دینے پر کمنٹ پر شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ دو رو قبل …

Read More »

ظہیر نے سوناکشی کو کروڑوں کی لگژری گاڑی تحفہ میں دی؟

ظہیر اقبال نے اپنی نئی نویلی دلہن سوناکشی سنہا کو کروڑوں کی لگژری گاڑی تحفہ میں دے دی۔ اداکارہ سوناکشی سنہا نے ظہیر اقبال سے 23 جو کو شادی کی اور اسی دن اپنی شادی کو اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ بھی کروایا۔ شادی کی باقاعدہ تقریب ممبئی کے …

Read More »

دشمن کا میرے خاندان پر حملہ بھی ہماری مزاحمت کو تبدیل نہیں کرسکتا، اسماعیل ہنیہ

حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ دشمن کا میرے خاندان پر حملہ بھی ہماری مزاحمت اور مؤقف کو تبدیل نہیں کرسکتا۔  غزہ میں اپنے گھر پر اسرائیلی بمباری کے بعد حماس چیف اسماعیل ہنیہ نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ جنگ بندی کے …

Read More »

دہلی ہائیکورٹ نے کیجریوال کی ضمانت سے متعلق ٹرائل کورٹ کے حکم پر عملدرآمد روک دیا

نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو بڑا جھٹکا لگ گیا، دہلی ہائیکورٹ نے کیجریوال کی ضمانت سے متعلق ٹرائل کورٹ کےحکم پر عمل روک دیا۔ دہلی ہائیکورٹ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ ٹرائل کورٹ کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو …

Read More »

غزہ 20 لاکھ فلسطینیوں کیلئے جیتا جاگتا جہنم بن چکا ہے، فلپ لازارینی

اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی (اُنروا) کے سربراہ فلپ لازارینی کا کہنا ہے کہ غزہ 20 لاکھ فلسطینیوں کیلئے جیتا جاگتا جہنم بن چکا ہے۔ غزہ کی صورتحال پر جنیوا میں پریس بریفنگ میں فلپ لازارینی نے کہا کہ غزہ فلسطینیوں کیلئے ڈراؤنا خواب بن چکا ہے، وہاں پر خوراک …

Read More »

پانی کے بحران پر بھوک ہڑتال کرنیوالی نئی دلی کی وزیر آب طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل

پانی کے بحران پر بھوک ہڑتال کرنے والی نئی دلی کی وزیر آب طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عام آدمی پارٹی کی رہنما آتشی مرلینا سنگھ 4 روز سے بھوک ہڑتال پر تھیں۔  عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ کا کہنا ہے کہ …

Read More »

برطانوی خاتون اینکر کے اغوا، زیادتی اور قتل کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا

برطانوی خاتون اینکر کے اغوا، زیادتی اور قتل کا منصوبہ امریکی خفیہ افسر نے ناکام بنادیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے کیس کی سماعت برطانیہ کی عدالت میں جاری ہے، گیون پلمب نامی ملزم جو کہ شاپنگ سینٹر کا سیکیورٹی گارڈ ہے اس پر الزام ہے کہ اس …

Read More »

اسرائیلی سپریم کورٹ کا مدارس کے طلبہ کو فوج میں بھرتی کرنے کا حکم

اسرائیلی سپریم کورٹ نے الٹرا آرتھوڈکس مدرسے کے طلبہ کو فوج میں بھرتی کرنے کیلئے قانونی مسودہ تیار کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حکومت الٹرا آرتھوڈکس مدرسے کے طلبہ کو فوج میں شامل کرنے کیلئے قانونی مسودہ تیار کرے۔ غیرملکی میڈیا کے …

Read More »

اسد الدین اویسی نے پارلیمنٹ میں حلف لیتے ہوئے ’جے فلسطین‘ کا نعرہ لگادیا

حیدرآباد دکن سے تعلق رکھنے والے بھارتی لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے حلف لیتے ہوئے ’جے فلسطین‘ کا نعرہ لگادیا۔  آل انڈیا مجلس اتحاد المسلیمن کے صدر نے انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے 18ویں لوک سبھا کا ممبر منتخب ہونے کے بعد رکن پارلیمنٹ کا حلف …

Read More »

کینیا: ٹیکسوں میں اضافے کیخلاف احتجاج، پولیس فائرنگ، 10 افراد ہلاک

کینیا میں ٹیکس بڑھانے پر ہنگامے پھوٹ پڑے، ہزاروں افراد نے پارلیمنٹ پر دھاوا کر ایوان کو آگ لگادی، گورنر ہاؤس بھی جلا دیا، سپریم کورٹ میں کھڑی گاڑیوں کو شعلوں کی نذر کردیا، مہنگائی سے تنگ مظاہرین سینیٹ میں گھس گئے، سٹی ہال بھی آگ کی لپیٹ میں آگیا، …

Read More »