Home / 2024 / June / 16

Daily Archives: June 16, 2024

بااثر افراد کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے اونٹ کو مصنوعی ٹانگ لگانے کا فیصلہ

سندھ کے علاقے ضلع سانگھڑ میں کھیت میں گھسنے پر بااثر افراد کے ہاتھوں زخمی ہونے والے اونٹ کو مصنوعی ٹانگ لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پیپلز پارٹی کی رہنمافریال تالپورکی ہدایت پر زخمی اونٹٹ کو کراچی کے اینیمل شیلٹر پہنچادیا گیا ہے، اینیمل ویلفیئر کمیٹی کے ارکان اور رہنما …

Read More »

وزیرداخلہ سندھ نے عیدالاضحیٰ پر سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا

وزیرداخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے عیدالاضحیٰ پر سیکیورٹی انتہائی ٹھوس اور مربوط بنانے کی ہدایت کردی۔ صوبائی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے، سیکیورٹی اقدامات کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو آن بورڈ لیا جائے۔ انہوں نے …

Read More »

پنجاب میں جانوروں کی آلائشیں نہروں اور نالوں میں پھینکنے پر پابندی عائد

پنجاب میں جانوروں کی آلائشیں نہروں اور نالوں میں پھینکنے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی، سری پائے بھوننے کا کاروبار بھی منع ہوگا۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں عید الاضحی کے انتظامات اور سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ …

Read More »

کراچی میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر سبزیوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

عیدالاضحی پر قسائیوں کی طرح سبزی فروشوں نے بھی من مانیاں شروع کردیں، جس کی وجہ سے کراچی میں سبزی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ عیدالاضحیٰ میں گوشت کے پکوانوں میں لازمی استعمال ہونے والے سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی، ٹماٹر، لیموں، ہری مرچی اور دیگر سبزیوں کی …

Read More »

فریضہ حج کے دوران میدان عرفات میں پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش

فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران میدان عرفات میں 34 سالہ پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، رواں حج سیزن میں یہ دوسرے بچے کی پیدائش ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے دوران لاکھوں فرزندان اسلام نے میدان عرفات …

Read More »

وزیراعظم کا تاجک صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی

وزیراعظم شہباز شریف نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے تاجک صدر امام علی رحمٰن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور دونوں ممالک میں امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار …

Read More »

کراچی: مویشی منڈی میں بیشتر جانور بک گئے

کراچی میں ناردرن بائی پاس مویشی منڈی میں جانور کم رہ گئے، مویشی بیچنے والے بیوپاریوں نے واپس گھروں کو جانے کی تیاری کر لی۔ شہریوں نے شکوہ کیا ہے کہ قیمتیں بہت زیادہ ہیں، ایک جانور کے لیے تین چار خریدار آ جاتے ہیں تو بیوپاری قیمتیں بڑھا دیتا …

Read More »

عید اسپیشل ٹرینوں سے ریلوے کو زبردست آمدنی

کراچی سے چلائی گئی 3 عید اسپیشل ٹرینوں سے ریلوے کو 1 کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد کی آمدن حاصل ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے عیدالاضحی کے موقع پر 3 اسپیشل عید ٹرین کراچی سے روانہ کیں، پہلی عید اسپیشل ٹرین 14 جون کو پشاور روانہ …

Read More »

مئی میں ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ

گزشتہ 2 ماہ میں ترقی کی نمو میں معمولی اضافے کے بعد مئی میں ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی برآمدات میں دوہرے ہندسے کی نمو کے ساتھ نمایاں بہتری آئی ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹس ٹکس (پی بی ایس) کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق مئی میں برآمدات 18 …

Read More »

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کیلئے 800 ارب سے زیادہ کا بجٹ 22 جون کو پیش کیا جائے گا

بلوچستان کا 800 ارب سے زیادہ کا بجٹ 22 جون کو پیش کیا جائے گا، بجٹ میں تعلیم اور صحت پر خصوصی توجہ دی گئی ہے، تعلیم کے بجٹ میں 300 فیصد اور صحت کے بجٹ کو 100 فیصد بڑھانے کی تجویز ہے۔ صوبائی وزیرخزانہ میر شعیب احمد نوشروانی 22 …

Read More »