Home / 2024 / June / 13

Daily Archives: June 13, 2024

عمران ریاض پر امانت میں خیانت کا مقدمہ ختم، دوسرے میں گرفتار

لاہور کی ماڈل ٹاؤن کچہری نے یوٹیوبر اور اینکرپرسن عمران ریاض پر امانت میں خیانت کا مقدمہ ختم کر دیا جبکہ پولیس نے انہیں ایک اور مقدمے میں دوبارہ گرفتار کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ماڈل ٹاؤن کچہری میں صحافی عمران ریاض کے خلاف امانت میں خیانت کے مقدمے میں …

Read More »

پشاو ہائی کورٹ کا موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کمی کا اعلان

پشاو ہائی کورٹ نے موسم گرما کی چھٹیوں میں ایک ماہ کمی کا اعلان کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کمی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ پشاو ہائی کورٹ نے اس سے قبل بھی اعلامیہ جاری کیا تھا، تاہم اب اس …

Read More »

’کوئی ایسا فیصلہ نہیں کرسکتا جس سے مشکلات ہوں،‘ عدت نکاح کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے دوران عدت نکاح کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے اور سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی، اس دوران جج افضل مجوکا نے …

Read More »

پنجاب: قائد حزب اختلاف نے ہتک عزت کے قانون کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف احمد خان بچھر نے ہتک عزت کے قانون کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں پنجاب حکومت ، چیف سیکریٹری سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ ہتک عزت کا قانون آئین کے منافی بنایا …

Read More »

سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی کی بریت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ سپریم کورٹ میں وزارت داخلہ کے ذریعے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلیں دائر کردی گئیں۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ …

Read More »

وزیر خزانہ نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں میں اضافے پر اعتراض مسترد کردیا

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں میں اعتراض کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ آمدن والوں پر زیادہ ٹیکس کا نفاذ ہوگا کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں کہنا تھا ہمیں ٹیکس کے دائرہ …

Read More »

بجٹ کے اگلے روز اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 2800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

وفاقی بجٹ پیش ہونے کے اگلے ہی روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور ایک موقع پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 2864 پوائنٹس اضافے کے بعد …

Read More »

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس: صحافیوں کا وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس کے موقع پر احتجاج

اسلام آباد: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے قبل صحافیوں نے  تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس میں اضافے  کے خلاف احتجاج کیا۔  صحافیوں نے وزیرخزانہ کی پریس کانفرنس شروع ہونے سے قبل نشستوں پر کھڑے ہوکر احتجاج کیا۔ صحافیوں کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ سیکٹر میں تنخواہیں …

Read More »

16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوسکتی ہے؟

کراچی: 16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تخمینہ ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع کا بتانا ہےکہ پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 9 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ او ایم سیز ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل …

Read More »

بجٹ 25-2024: دفاعی اخراجات کیلئے 21 کھرب 20 ارب روپے مختص

حکومت نے مالی سال 25-2024 میں مسلح افواج کے لیے 17.6 فیصد کے نمایاں اضافے کے بعد 21 کھرب 20 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ اگلے مالی سال میں مسلح افواج کے لیے مختص رقم جی ڈی پی کا 1.7 فیصد ہے، گزشتہ برس بھی یہی …

Read More »