Home / 2024 / June / 09

Daily Archives: June 9, 2024

چمن: 4 روز سے جاری پرتشدد احتجاج، مظاہرین، فورسز کے درمیان جھڑپوں کے بعد حالات معمول پر آنا شروع

چمن میں 4 روز سے جاری پرتشدد مظاہروں، مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے بعد ہفتے کے روز حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے جب کہ احتجاج کے دوران متعدد افراد گرفتار کیے گئے اور دونوں جانب سے کئی افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔ اگرچہ مظاہرین نے پاکستان-افغانستان …

Read More »

کراچی:بینک سے رقم لیکر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے میں ملوث گینگ کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

کراچی میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے انٹیلی جنس ونگ نے بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والے گینگ کے ماسٹر مائنڈ گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ گرفتار ملزم نے گزشتہ روز بینک …

Read More »

17 دن پہلے وفات پانے والے بچے میں پولیو کی تصدیق، ملک میں کیسز کی تعداد 5 ہوگئی

ملک میں رواں سال کا پانچواں پولیو کیس ہفتہ کو کوئٹہ سے متاثرہ بچے کی موت کے 17 دن بعد سامنے آیا، جس نے پولیو وائرس کے خاتمے کے لیے جاری مہم میں بڑی کوتاہی کی نشاندہی کردی۔ 29 اپریل کو فالج کا شکار ہونے والے بچے کے کیس کی …

Read More »

2 سو سے زائد پاکستانی زائرین ایران سے واپسی پر رمدان بارڈر پر پھنس گئے

کراچی سے تعلق رکھنے والے 2 سو سے زائد زائرین ایران سے واپسی پر رمدان بارڈر پر پھنس گئے۔ گوادر سے متصل ایرانی صوبے سیستان بلوچستان کی رمدان سرحد پر پاکستانی حدود میں حکومت بلوچستان کے اقدامات کے خلاف احتجاج کے باعث شاہراہیں بند ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بارڈر پر …

Read More »

کراچی: ڈی ایچ اے نے اپنی توسیع کیلئے سمندر کے سامنے مزید 6 ہزار ایکڑ زمین مانگ لی

ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) نے حکومت سندھ سے کراچی میں اپنی اسکیم کی توسیع کے لیے سمندر کے سامنے مزید 6000 ایکڑ اراضی مانگ لی ہے۔ حکومت سندھ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کی جانب سے شہر قائد میں سمندر کے سامنے کی 6 ہزار ایکڑ اراضی …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان متعدد تجاویز پر اختلاف برقرار

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان متعدد تجاویز پر اختلاف برقرار ہے۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق سابق فاٹا کے علاقوں کے لیے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر اتفاق نہیں ہو سکا ہے، آئی ایم ایف کی جانب سے سابق فاٹا کے لیے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر …

Read More »

چینی وفد کا پاکستانی فٹ ویئر انڈسٹری میں 22 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان

چین کی فٹ ویئر انڈسٹری کے وفد نے لاہور میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا دورہ کیا اور پاکستان میں 22 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔  ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ڈائریکٹر جنرل رافعہ سید کا کہنا ہے کہ چینی تاجروں اور سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولتیں فراہم …

Read More »

بجٹ میں سپارکو کیلئے 65 ارب61 کروڑ 70 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز

وفاقی بجٹ میں خلائی تحقیقی ادارے سپارکو کے ترقیاتی بجٹ میں 850 فیصد سے زائد کا اضافہ تجویز کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال سپارکو کے لیے 65 ارب61 کروڑ 70 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز ہے، رواں مالی سال سپارکو کا ترقیاتی بجٹ 6 ارب 90 …

Read More »

اسٹیٹ بینک شرح سود کم کر سکتا ہے: سابق گورنر

اسلام آباد: اختتام ہفتہ ریزرو بینک آف انڈیا کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے تین روزہ اجلاس میں 72گھنٹے کے صلاح مشورے کے بعد ہندوستان کا بینک ریٹ ساڑھے 6 فیصد مقرر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بدھ‘ جمعرات‘ جمعہ کو بھارتی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے چھ ارکان سر جوڑ …

Read More »

اہم معاشی اہداف کے حصول کیلئے حکومت نے 5 سالہ پلان تیار کرلیا

وفاقی حکومت نے اہم معاشی اہداف کے تعین کے لیے 5 سالہ 2024 تا 2029 پلان تیار کرلیا جسے منظوری کے لیے کل قومی اقتصادی کونسل میں کیا جائےگا۔ یہ 5 سالہ پلان طویل بنیادوں پر معاشی منصوبہ بندی کے لیے تیار کیا گیا ہے، وفاقی حکومت نے آئندہ مالی …

Read More »