Home / 2024 / June / 04

Daily Archives: June 4, 2024

فیصل واڈا کا حمود الرحمٰن کمیشن سے متعلق ٹوئٹ پر پی ٹی آئی کو کالعدم کرنے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما سینیٹر فیصل واڈا نے حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ سے متعلق متنازع ٹوئٹ پر پی ٹی آئی کو کالعدم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں فیصل واڈا نے کہا کہ حمود الرحمٰن کمیشن سے متعلق بات …

Read More »

قبائلی اضلاع بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں، اسد قیصر

رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ قبائلی اضلاع کا انضمام یقین دہانیوں کی بنیاد پر ہوا تھا، اس وقت چمن میں دھرنا بیٹھا ہے، ابھی ماحول یہ …

Read More »

ملک بھر میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں 4 سے7 جون کے دوران آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق کمزور مغربی ہواؤں کا منگل (آج) کو ملک کے …

Read More »

متنازع ٹوئٹ: پی ٹی آئی قیادت نے ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے متنازع ٹوئٹ کے معاملے پر شکایت اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے ان کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان اور سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے اسلام آباد ہائی کورٹ …

Read More »

عدلیہ مخالف بیان پر توہین عدالت کا نوٹس: فیصل واڈا کا غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار

سپریم کورٹ کی جانب سے عدلیہ مخالف بیان پر توہین عدالت کے نوٹس کا جواب دیتے ہوئے سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واڈا نے غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار کردیا۔ فیصل واڈا نے توہین عدالت نوٹس پر جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا، اپنے جواب میں انہوں نے کہا …

Read More »

برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 3 سال بعد 19 فیصد کا بڑا اضافہ

پاکستان کی برآمدات میں 3 سال بعد مئی 2024 کے دوران 19 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کےمطابق جون 2021 کے بعد سے ماہانہ بنیادوں پر برآمدات 18.76 فیصد کا بڑا اضافہ دیکھا گیا، جب برآمدات 63.32 فیصد بڑھی تھیں۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے …

Read More »

غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر بجٹ پیش کرنے میں مشکلات

وفاقی بجٹ برائے 25-2024 غیر معمولی تعطل کا شکار ہے اور اس میں کئی بنیادی چیزیں ابھی تک مکمل نہیں ہوئی جو اس کو 10 جون کو پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے پر شکوک وشبہات پیدا کررہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کا اجلاس …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس میں 908 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 908 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 908 پوائنٹس یا 1.2 فیصد تنزلی کے بعد 74 ہزار 666 پر آگیا، جو گزشتہ روز 75 …

Read More »

جون کیلئے فی یونٹ بجلی ایک روپے 90 پیسے مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

بجٹ سے قبل بجلی صارفین پر 46 ارب 61 کروڑ روپےکا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا، جون کے لیے فی یونٹ بجلی ایک روپے 90 پیسے مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں اضافےکا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق جون کے …

Read More »

کے الیکٹرک کا ایک اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے ملک بھر کے صارفین کے لیے جون کے لیے 1.90 روپے فی یونٹ اضافے اور جولائی اور اگست میں 93 پیسے فی یونٹ اضافی لاگت کے نوٹی فکیشن کے بعد کے الیکٹرک نے اپریل کے لیے ایک اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ …

Read More »