Home / 2024 / June / 04 (page 3)

Daily Archives: June 4, 2024

بانی پی ٹی آئی سے متعلق فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران بانی تحریک انصاف کی سائفر کیس میں بریت سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے میتھو ملر …

Read More »

ترکیہ میں آوارہ کتوں کیخلاف ایکشن لینے کی تیاری

ترکیہ میں لاکھوں آوارہ کتوں کو مارنے کے منصوبے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے اتوار کو استنبول میں آوارہ کتوں کو مارنے کی حکومتی تجاویز پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ریلی نکالی اور تجاویز کے خلاف نعرے لگائے۔ میڈیا …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں سِلو ڈرائیونگ پر لاکھوں افراد کو جرمانہ

متحدہ عرب امارات میں گزشتہ سال 3 لاکھ سے زائد گاڑی چلانے والوں کو سِلو ڈرائیونگ پر جرمانہ عائد کیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال 3 لاکھ 147 افراد کو کم رفتار کی حد سے کم پر گاڑی چلانے پر جرمانہ عائد کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق …

Read More »

حج ادائیگی کیلئے 10 لاکھ عازمین سعودی عرب پہنچ گئے

رواں سال حج ادائیگی کے لیے تقریباً 10 لاکھ غیرملکی عازمین سعودی عرب پہنچ گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ہوائی سفر کے ذریعے 896،287 جبکہ زمینی راستوں سے 37،280 اور سمندری راستوں سے 2399 عازمین سعودی عرب پہنچے۔ سعودی میڈیا کے مطابق عازمینِ حج کے سعودی عرب میں داخل ہونے …

Read More »

بھارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں مودی کے مینڈیٹ میں کمی کا رجحان

بھارت میں عام انتخابات کے ابتدائی نتائج میں مودی کے مینڈیٹ میں کمی کا رجحان آرہا ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق بی جے پی کے زیرِ قیادت اتحاد کو بھاری اکثریت ملنے کا امکان نہیں ہے۔ اس سے قبل ایگزٹ پولز میں مودی کے اتحاد این ڈی اے کی بڑی …

Read More »

میاں نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا: لیگی رہنما سردار ظہور

اٹک سے تعلق رکھنے والے معروف پاکستانی بزنس مین, بزنس کمیٹی فرانس کے صدر و سینئر رہنما سرادر ظہور اقبال خان نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا۔ سردار ظہور نے ’جنگ‘ سے گفتگو میں کہا ہے کہ وزیراعظم میاں شہباز شریف نے بڑے اچھے …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں بغیر لائسنس قرآن پاک پڑھانے والے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر پابندی کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں بغیر لائسنس قرآن پاک کی تعلیم دینے والے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر پابندی کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں حکام سے ضروری لائسنس حاصل نہ کرلینے تک قرآن کریم پڑھانے کے حوالے سے کوئی بھی مرکز قائم کرنا یا اس کا …

Read More »

بی جی پی کو اپ سیٹ، کانگریس کی نشستوں میں حیران کن اضافہ

بھارت کی 543 رکنی پارلیمنٹ لوک سبھا کے انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ بھارتی عام انتخابات کے نتائج ہر لمحے تبدیل ہو رہے ہیں، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیے اپ سیٹ جبکہ کانگریس کی نشستوں میں حیران کن اضافہ ہوا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی …

Read More »

بھارت میں غیرمعمولی گرمی، 3 ماہ میں 56 اموات

بھارت میں غیرمعمولی گرمی کے باعث مارچ سے مئی کے دوران 56 اموات  رپورٹ ہوئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں تقریباً 25 ہزار افراد کو ہیٹ اسٹروک کا سامنا کرنا پڑا، مئی میں ہیٹ اسٹروک کے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے۔ اس دوران دلی اور راجستھان میں درجہ حرارت …

Read More »

شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر ہونے والے علاقے سے بی جے پی پیچھے

بھارتی انتخابات میں ہندوتوا پالیسیوں کے باوجود یو پی میں فیض آباد کے حلقے سے بی جے پی پیچھے ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی نے ایودھیا میں شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرایا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سماج وادی پارٹی کے امیدوار تقریباً 13 …

Read More »