Home / 2024 / June / 23

Daily Archives: June 23, 2024

گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین پر ٹیکس ختم کیے جائیں، فتح اللّٰہ خان

رکن قومی اسمبلی فتح اللّٰہ خان نے کہا ہے کہ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین پر ٹیکس ختم کیے جائیں۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں فتح اللّٰہ خان نے کہا کہ فوج کی قربانیاں کسی سے پوشیدہ نہیں، ہمارا دشمن ہمیں کمزور کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے …

Read More »

مطالبہ ہے کہ آپریشن کا معاملہ پارلیمنٹ لے کر آئیں، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ آپریشن کا معاملہ پارلیمنٹ میں لے کر آئیں۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران اسد قیصر نے کہا کہ سوات اور وزیرستان میں آپریشن ہوئے، جائزہ لینا چاہیے کہ …

Read More »

مری: گورنر سندھ کامران ٹیسوری مال روڈ پر عوام میں گُھل مل گئے

گورنر سندھ کامران ٹیسوری فیملی کے ہمراہ مری  پہنچے، جہاں وہ مال روڈ پر عوام میں گُھل مل گئے۔ کامران ٹیسوری نے مال روڈ پر قائم کیفے میں دوپہر کا کھانا بھی کھایا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ مری اور نتھیاگلی کے پہاڑوں اور موسم کا کوئی نعم البدل نہیں۔ …

Read More »

کوشش ہے جلد سکھر بیراج کو فعال کرکے کینالز کو پانی فراہم کریں، جام خان شورو

وزیر آب پاشی سندھ جام خان شورو نے کہا ہے کہ کوشش ہے جلد سکھر بیراج کو فعال کرکے کینالز کو پانی فراہم کریں۔ سکھر سے جاری بیان میں وزیر آب پاشی سندھ نے کہا کہ سکھر بیراج کےگیٹ نمبر 47 سے متعلق ایس او پی تیار کرلیے ہیں۔ انہوں …

Read More »

کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں مظاہرین کا کےالیکٹرک کے عملے پر حملہ، ترجمان کے الیکٹرک

کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں مظاہرین نے کےالیکٹرک کے عملے پر حملہ کیا ہے۔ مظاہرین نے کےالیکٹرک کی گاڑی کے شیشے بھی توڑ دیے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک عملے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ عملے پر حملے میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے …

Read More »

کوئٹہ کی سبزی منڈی میں سبزیوں کی قلت، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

کوئٹہ کی سبزی منڈی میں مختلف سبزیوں کی قلت کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتوں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق سبزی منڈی میں ٹماٹر 200 سے 220 روپے کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ سفید آلو 30 روپے کے اضافے کے بعد 100روپے …

Read More »

ٹیکسوں کی بھرمار پر حکومتی رکن ایف بی آر حکام پر برس پڑیں

اسلام آباد: ٹیکس لگانے والی حکومت کی اپنی ممبر سینیٹ انوشے رحمان فیڈرل بورڈ  آف ریونیو (ایف بی آر) حکام پر  برس پڑیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن کی سینیٹر  انوشے رحمان نے  ایف بی آر حکام پر کڑی تنقید کرتے …

Read More »

دنیا کی مشہور الائیڈ کارپوریشن نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے ماحول کو مثبت قرار دیدیا

دنیا کی مشہور  الائیڈ کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو افسر  ایرن سیدر جیکسن نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے ماحول کو مثبت قرار دے دیا۔ ایرن سیدر جیکسن  نے کہا کہ وہ پاکستان میں اپنا مینوفیکچرنگ یونٹ لگانے کا ارادہ رکھتے ہیں جہاں بنائے جانے والے پرسنل کمپیوٹر اور گیمنگ …

Read More »

برطانیہ: موسم گرم رہنے کی پیشگوئی، یلو وارننگ جاری

برطانیہ میں آئندہ ہفتے موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کے ساتھ یلو وارننگ بھی جاری کر دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملک کے کئی علاقوں میں دن کے وقت درجۂ حرارت 30 ڈگری تک جا سکتا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ کی ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی کا …

Read More »