Home / 2024 / June / 28

Daily Archives: June 28, 2024

ناصر شاہ، سعید غنی کا گرمی کے دوران لوڈشیڈنگ سے عوام کو درپیش مشکلات پر شدید تحفظات کا اظہار

صوبائی وزرا سید ناصر حسین شاہ و سعید غنی نے سندھ بھر میں بڑھتی ہوئی گرمی کے دوران لوڈشیڈنگ کے اضافے سے عوام کو درپیش مشکلات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ اور وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت کے …

Read More »

قومی اسمبلی اجلاس: الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم سے متعلق بل منظور

قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم لانے کا بل الیکشن (ترمیمی) بل 2024 کی منظوری دے دی۔ قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے رکن رانا ارادت شریف نے بل پر کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی جس کے بعد وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کا خطاب، اپوزیشن کا شور شرابا

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے شرابے کے درمیان وزیر اعلیٰ مریم نواز نے خطاب کیا اور اپنی حکومت کے اقدامات کے حوالے سے ایوان کو آگاہ کیا۔ پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کو 100 دن مکمل ہوچکے ہیں، اس دوران اپوزیشن …

Read More »

عزم استحکام سے فوجی آپریشن کا تاثر لینا غلط ہے، سیکیورٹی ذرائع

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عزم استحکام سے فوجی آپریشن کا تاثر لینا غلط ہے، کوئی آپریشن ہوگا نہ ہی کسی کو بے گھر کیا جائے گا۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ بعض سیاسی جماعتیں عزم استحکام پر سیاست کر رہی ہیں، دہشت گردی کی روک تھام کے لیے …

Read More »

امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی میں قرارداد کی تحریک رکن اسمبلی شائستہ پرویز ملک نے پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایوان، امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر تشویش کا اظہار کرتا ہے، ایوان …

Read More »

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پنشن فنڈ کے قیام کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پنشن فنڈ کے قیام کی منظوری دیدی جس کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی نے پنشن فنڈ کے قیام کی منظوری دیدی۔ اعلامیے کے مطابق ای سی …

Read More »

ملک میں فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700  روپے اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمیت2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہے۔ 10گرام سونے کا بھاؤ 600  روپے اضافے سے 2 لاکھ 7 ہزار 219  روپے ہے۔ ایسوسی ایشن …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں رواں مالی سال میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 4005 ارب روپے بڑھی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں رواں مالی سال کے آخری روز کاروبار میں معمولی مندی رہی۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے اختتام پر 100انڈیکس 83 پوائنٹس کم  ہوکر 78 ہزار 444 پربند ہوا جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 41 ارب روپے بڑھی۔ مالی سال میں انڈیکس کی بلند ترین سطح 80 ہزار 59 …

Read More »

پنشن معاملے پر ای سی سی اجلاس کی اندرونی کہانی، ممبران کی متضاد رائے کے باعث حتمی فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی سرکاری ملازمین کی پنشن کے معاملے پر کوئی حتمی فیصلہ نہ کرسکی جس کے بعد کنٹری بیوٹری فنڈ کے قیام کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ای سی سی ممبران کی پنشن اسکیم کے بارے میں متضاد رائے ہے اور جس بچت اسکیم سے …

Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد: اگلے ماہ کے ابتدائی 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے یکم جولائی 2024 سے اگلے 15 روز تک پیٹرول کی قیمت میں 7.54 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت …

Read More »