Home / 2024 / June / 28 (page 2)

Daily Archives: June 28, 2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، فائنل کل بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان ہونا ہے۔ بارباڈوس میں ہفتے اور اتوار کو بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، بارباڈوس میں صبح سے شام چھ بجے تک بارش کی پیش گوئی ہے۔ …

Read More »

کرکٹر محمد وسیم جونیئر نے مکہ مکرمہ میں نکاح کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد وسیم جونیئر نے اپنی زندگی کی نئی اننگز کا خاموشی سے آغاز کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کھلاڑی نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے نکاح کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اپنی دلہنیا کے مہندی والے ہاتھ تھامے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل بھارتی ٹیم مکمل آرام کرے گی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کیلئے انڈین ٹیم بارباڈوس پہنچ گئی۔ انڈین کرکٹ ٹیم گیانا میں سیمی فائنل جیتنے کے بعد بارباڈوس روانہ ہوئی تھی جہاں اب وہ فائنل سے قبل مکمل آرام کرے گی۔ بھارتی کرکٹرز کا فائنل سے قبل آج کا پریکٹس سیشن …

Read More »

بابر اعظم بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلیں گے یا نہیں؟

وائٹ بال  فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئندہ ہفتے سے نیٹ پریکٹس کریں گے۔ ان دنوں بابر اعظم کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فزیکل ٹریننگ جاری ہے جہاں وہ انفرادی طور پر پہلے مرحلے میں فٹنس پر فوکس کر رہے ہیں۔ سخت گرمی میں بابر اعظم …

Read More »

ثانیہ مرزا کی ٹی شرٹ پر لکھے جملے نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی

بھارتی نامور سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ نئی فوٹوز شیئر کی ہیں۔ ثانیہ مرزا نے حج کی ادائیگی کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ موجود ہیں، تصویریں دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ ثانیہ مرزا …

Read More »

بھارت کی شیفالی ورما نے ویمن کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

بھارت کی شیفالی ورما نے ویمن کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ شیفالی ورما نے ویمن ٹیسٹ فارمیٹ میں تیز ترین ڈبل سنچری بنادی۔ بھارتی اوپنر نے جنوبی افریقا کیخلاف 194 گیندوں پر ڈبل سنچری مکمل کی۔ 20 سالہ شیفالی نے چنئی میں جاری ویمن کرکٹ ٹیسٹ میں یہ کارنامہ …

Read More »

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے۔ ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کے سروے میں ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔ 2019ء میں 82 فیصد کرکٹرز نے ٹیسٹ،11 فیصد نے ٹی ٹوئنٹی اور 7 فیصد نے ون ڈے فارمیٹ کو اہم قرار دیا تھا۔ …

Read More »

نادیہ حسین کا سجل علی اور یمنیٰ زیدی کو بہتر فیشن اسٹائل اپنانے کا مشورہ

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین نے ساتھی اداکارہ سجل علی اور یمنیٰ زیدی کو فیشن اسٹائل بہتر بنانے کا مشورہ دے دیا۔ حال ہی میں نادیہ حسین احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں نظر آئیں۔ دوران پوڈ کاسٹ انہوں نے سجل علی اور یمنا زیدی …

Read More »

بھارتی اداکارہ حنا خان میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص

بھارتی ڈراموں سے شہرت کی بلندی کو چھونے کے بعد ہندی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ حنا خان سینے کے سرطان میں مبتلا ہوگئی ہیں۔ انہوں نے یہ افسوس ناک خبر خود سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے پرستاروں کو دی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام …

Read More »

دس حرام تقریبات سے ایک نکاح اچھا ہے: فاطمہ جعفری کی کشف انصاری کو نکاح کی مبارکباد

ٹک ٹاکر و کانٹینٹ کرئیٹر فاطمہ جعفری نے سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک کی دنیا کی نئی جوڑی کشف انصاری اور لاریب کو نکاح کی مبارکباد دی ہے۔ فاطمہ جعفری نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر کشف اور لاریب کے نکاح کی ویڈیو کو ری شیئر کرتے ہوئے کشف …

Read More »