Home / 2024 / June / 05

Daily Archives: June 5, 2024

جب مناسب سمجھوں گا تو ججز کیخلاف ریفرنس دائر کروں گا، سینیٹر فیصل واڈا

سینیٹر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ جب میں سمجھوں گا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خلاف ریفرنس دائر ہونا چاہیے تو میں کروں گا، ہر چیز ایک ہی دن تو نہیں ہوجائے گی نا، ابھی ایک ایکشن ہوا ہے، دوسرا ایکشن ہوگا، چوتھا ایکشن ہوگا، پانچواں …

Read More »

9 مئی مقدمات: رہنما پی ٹی آئی عالیہ حمزہ، صنم جاویدکی ضمانت منظور

صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے تین مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاویدکی ضمانت منظور کر لی۔ دونوں رہنماؤں کے خلاف 9 مئی کے حوالے سے میانوالی میں تین مقدمات درج تھے۔ انسداد دہشت …

Read More »

9 مئی سے متعلق مقدمات کے89 اشتہاریوں کا خیبرپختونخوا میں روپوش ہونے کا انکشاف

9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات سے متعلق پنجاب میں درج مقدمات میں اشتہاری قرار دیے گئے 89 افراد کے خیبرپختونخوا میں روپوش ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پنجاب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 9 مئی میں ملوث خیبرپختونخواہ میں پناہ لینے والوں میں اسلم اقبال، حماد اظہر سمیت …

Read More »

عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف جعلی مقدمات بنائے گئے جو اب ختم ہو رہے ہیں، مقدمات بنانے کا حساب لیں گے۔ پشاور میں بی آر ٹی کے ناصر باغ روٹ ڈی آر 14 کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا …

Read More »

توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال کی فوری معافی کی استدعا مسترد، فیصل واڈا سے جواب طلب، ٹی وی چینلز کو نوٹس

سپریم کورٹ نے توہین عدالت از خود نوٹس کیس میں رہنما متحدہ قومی موومنٹ مصطفیٰ کمال کی فوری معافی کی استدعا مسترد کردی اور سابق وفاقی وزیر، سینیٹر فیصل واڈا سے ایک ہفتے میں جواب طلب کر لیا جبکہ توہین آمیز پریس کانفرنس نشر کرنے پر تمام ٹی وی چینلز …

Read More »

وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد اضافے کی ابتدائی تجویز

وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد تک اضافے کی ابتدائی تجویز پیش کی گئی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق بیوروکریسی کی موناٹائزیشن پالیسی میں 40 ہزار سے 60 ہزار روپے اضافے کی تجویز ہے جبکہ گریڈ 20 تک کے افسران کیلئے موناٹائزیشن 65 ہزار روپے سے …

Read More »

پاکستان میں 84 اداروں کی نجکاری زیرغور ہے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

شیزن: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان میں 84 اداروں کی نجکاری زیر غور ہے۔ چین کے شہر شیزن میں پاک چائنا بزنس فورم سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان میں آئی ٹی، زراعت، معدنیات اور دیگر شعبوں میں بے پناہ وسائل ہیں، ایس آئی ایف سی …

Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز  اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت …

Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)  نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کے مطابق پاکستان کو ملنے والا قرض نجی شراکت داری کے ذریعے بنیادی ڈھانچے اور خدمات میں سرمایہ کاری کیلئے ہے۔ اے ڈی بی نے کہا کہ پروگرام نجی شراکت …

Read More »

چین کی ترقی ہم سب کیلئے قابل تقلید مثال ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے شینزن میں پاک چائنا بزنس فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی ترقی ہم سب کے لیے قابل تقلید مثال ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کے پاس ہر قسم کے وسائل ہیں، ہماری سب سے بڑی طاقت ہماری نوجوان افرادی …

Read More »