Home / 2024 / June / 05 (page 3)

Daily Archives: June 5, 2024

کانگریس نے BJP کو اُسی کے ہتھیار سے کاری ضرب لگادی

کانگریس نے بی جے پی کو اُسی کے ہتھیار سے کاری ضرب لگا دی، اب کی بار چار سو پار کا بی جے پی کا نعرہ ووٹر کیلئے خوف کی علامت بنادیا، حکمراں جماعت بی جے پی سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی تاہم اتحادیوں کے ساتھ مل کر …

Read More »

ایک بڑے انتخابی عمل کو مکمل کرنے پر بھارتی حکومت کو سراہتے ہیں، امریکا

بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے انعقاد پر امریکہ نے بھارتی حکومت کی تعریف کی ہے۔  واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے اس حوالے سے کہا کہ ایک بڑے انتخابی عمل کو مکمل کرنے پر بھارتی حکومت کو سراہتے ہیں۔ جان کربی …

Read More »

اماراتی صدر سے افغان وزیر داخلہ ملا سراج الدین حقانی کی ملاقات

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے امارات اسلامیہ افغانستان کے وفد نے وزیر داخلہ ملا سراج الدین حقانی کی سربراہی میں ملاقات کی۔ ابو ظہبی میں ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات اور تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عرب میڈیا …

Read More »

بھارتی پارلیمانی انتخابات ہر گز مسئلہ کشمیر کا حل نہیں: علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی عملداری کے تحت پارلیمانی انتخابات ہر گز مسئلہ کشمیر کا حل نہیں اور نہ ہی یہ حق خودارادیت کے برابر ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں اقوام متحدہ کے ذریعے …

Read More »

عرفات میں درجہ حرارت کم رکھنے کیلئے سڑکوں پر سفید رنگ کردیا گیا

سعودی عرب میں عازمینِ حج کی سہولت اور ایامِ حج میں عرفات کے علاقے میں گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے مسجد نمرہ کے ارد گرد سڑکوں پر سفید رنگ کر دیا گیا۔ سعودی عرب کی جنرل روڈز اتھارٹی کے مطابق سڑکوں پر مخصوص قسم کا سفید رنگ لگانے …

Read More »

امریکی اسپتال میں مردہ قرار دی گئی خاتون کی آخری رسومات سے پہلے سانسیں بحال

امریکا کے اسپتال میں مردہ قرار دی گئی خاتون کی 2 گھنٹے بعد سانس بحال ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 74 سالہ زیر علاج خاتون کو مردہ قرار دیے جانے کے بعد جب آخری رسومات کی ادائیگی کے سلسلے میں مردہ خانے لے جایا گیا تو وہاں کے عملے میں …

Read More »

نریندر مودی وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفی، تیسری مدت کیلئے 8 جون کو حلف اٹھائیں گے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور اب وہ تیسری مدت کیلئے 8 جون کو وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صدر نے نریندر مودی کا وزیراعظم کے عہدے کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کابینہ کی میٹنگ …

Read More »

سعودی کابینہ کا اجلاس، حج سیزن کی تیاریوں کا جائزہ

شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں سعودی کابینہ کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں حج سیزن کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق اجلاس میں تمام تیاریاں اور انتظامات مکمل ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ کابینہ نے اوپیک رکن ممالک کے 37 …

Read More »

میکسیکو میں خاتون صدر منتخب ہونے کے کچھ ہی دیر بعد خاتون میئر قتل

میکسیکو میں کلاڈیا شین بام پارڈو کے پہلی مرتبہ خاتون صدر منتخب ہونے کے کچھ ہی گھنٹے بعد خاتون میئر کو قتل کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کلاڈیا شین بام پارڈو کے پہلی خاتون صدر منتخب ہونے کے اعلان کے کچھ دیر بعد ایک کوٹیجا قصبے کی خاتون میئر …

Read More »

کبھی سیاسی دباؤ کا سامنا نہیں کیا، بھارتی چیف جسٹس

بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے کہا ہے کہ کبھی بھی سیاسی دباؤ کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں آکسفورڈ یونیورسٹی کے ادارے سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی چیف جسٹس نے عدالتی نظام میں زیادہ شفافیت لانے میں ٹیکنالوجی کے کردار پر …

Read More »