Home / 2024 / June / 08

Daily Archives: June 8, 2024

غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک غیر معمولی سانحہ ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، اسحٰق ڈار

وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک غیر معمولی سانحہ ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق نائب وزیر اعظم محمد اسحق ڈار نے ان خیالات کا اظہار ہفتہ کو استنبول میں …

Read More »

چیف آف نیول اسٹاف کی قطری فوجی سربراہان سے ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال

چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے قطر کے دورہ دوران قطری افواج کے چیف آف اسٹاف اور کمانڈر قطری امیری نیول فورسز سے اہم ملاقاتیں کی جس دوران دو طرفہ دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے …

Read More »

سوات، مینگورہ اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے

سوات،مینگورہ اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پیما مرکز نے بتایا ہے کہ زلزلے کی شدت 4.5، گہرائی 188 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ واضح رہے کہ 3 جون کو صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں زلزلے کے جھٹکے …

Read More »

عمران خان کو جیل میں سہولیات ملنے کا معاملہ: نیئر بخاری کا مریم نواز سے نوٹس لینے کا مطالبہ

عمران خان کو جیل میں فراہم کی جانی والی سہولیات کے معاملے پر پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ نیئر بخاری کا کہنا تھا کہ عمران خان کو جیل مینیوئل سے ہٹ کر اضافی سہولیات فراہم کی …

Read More »

میں انتقام کی سیاست کرنے والا بندہ نہیں، نواز شریف

قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے کہا ہے کہ میں انتقام کی سیاست کرنے والا بندہ نہیں ہوں، میں دل میں کینہ اور بغض نہیں رکھتا۔ مری میں سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ہر منصوبے پر مسلم …

Read More »

آئی ایم ایف کی تجویز مسترد، حکومت کی سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجویز تیار

وفاقی حکومت عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی تجویز مسترد کرتے ہوئے سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز پر غور کر  رہی ہے۔ ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز ہے، سابق فاٹا کی …

Read More »

بجٹ کو آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے تیار کررہے ہیں: وزیر مملکت

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ و توانائی علی پرویز ملک  نے کہا ہےکہ بجٹ کو آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے تیار کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ ملک کا بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، آئندہ ہفتے …

Read More »

نئے مالی سال میں دفاع کے ترقیاتی بجٹ میں 66 فیصد اضافہ تجویز

یکم جولائی سے شروع ہونے والے آئندہ مالی سال 25-2024 کے لیے دفاع کے ترقیاتی بجٹ میں 66 فیصد اور دفاعی پیداوار کے ترقیاتی بجٹ میں 89 فیصد کا بڑا اضافہ تجویز کردیا گیا۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ مالی سال دفاع کا ترقیاتی بجٹ 30 جون کو ختم ہونے …

Read More »

پاکستان کو مئی میں تاریخ کی بُلند ترین ترسیلات زر موصول

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے مئی میں بُلند ترین 3 ارب 24 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر بھیجی گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ گزشتہ برس مئی میں 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کی موصول ہونے والی ترسیلات …

Read More »

چین میں دنیا کی سب سے بڑی سولرکمپنی کوپاکستان میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانےکی دعوت

چین میں دنیا کی سب سے بڑی سولر کمپنی کو پاکستان میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانےکی دعوت دے دی گئی۔ پاور ڈویژن نے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کی سولر مینوفیکچرنگ کمپنی کے صدر سے ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری …

Read More »