Home / 2024

Yearly Archives: 2024

گورنر بلوچستان نے 9مئی کو اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

گورنر بلوچستان نے کل 9مئی کے موقع پر بلوچستان اسمبلی کا اجلاس صبح 11 بجے طلب کر لیا۔ گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے آئین پاکستان کے آرٹیکل 109(اے) کے تحت اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب کیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 9 مئی …

Read More »

آئین میں واضح ہے فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری عمرایوب نے کہا کہ ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی ہونی چاہیے، آئین میں واضح ہے فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایک سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا …

Read More »

9 مئی کو پاکستان کیخلاف گھناؤنی سازش کی گئی،عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کا ہے کہ 9 مئی کو پاکستان کے خلاف گھناؤنی سازش کی گئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9مئی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، 9مئی کو ملکی دفاع کمزور کرنے کی کوشش …

Read More »

2014 کے دھرنے کی انکوائری کیلئے تیار ہوں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی، سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 2014 کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہوں، انکوائری کمیٹی میں پیش کیا گیا تو خوشی ہوگی، دھرنے کے حوالے سے تمام الزامات غلط ہیں۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران …

Read More »

امریکا کی کال آنے سے قبل عمران خان کو رہا کرنا چاہیے، مشاہد حسین

مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما اور سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے، اس سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ امریکا میں انتخابات جیت کر کہیں کہ انہیں رہا کردیں۔ غیر ملکی نیوز ویب سائٹ ’اردو نیوز‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے …

Read More »

5 ارب ڈالرز کی سعودی سرمایہ کاری پاکستان کو آئی ایم ایف سے بڑا پروگرام لینے میں مدد دیگی

5 ارب ڈالرز کی سعودی سرمایہ کاری آئی ایم ایف سے بڑا پروگرام لینے میں پاکستان کو مدد دے گی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا اور دیگر دوست ممالک بڑا آئی ایم ایف پروگرام دلوانےمیں پاکستان کی مدد کر رہے ہیں۔ ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 159 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 159 پوائنٹس کم ہوکر 72601  پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 720 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح73 ہزار 79 رہی۔ شیئرز بازار میں آج 97 کروڑ …

Read More »

ملک میں آٹے اور پیاز کی قیمتوں میں کمی

بھارت سے پیاز کی برآمد کھلنے اور ملک میں جاری گندم بحران کے باعث ملک میں پیاز اور آٹے کی  قیمت میں کمی آنے لگی۔ کراچی میں کئی ماہ تک دو سو سے ڈھائی سو روپے فی کلو بکنے والی پیاز 100 سے ایک 120 روپے فی کلو میں فروخت …

Read More »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 39  ہزار 200 روپے ہے۔ 10گرام سونے کی قیمت 686  روپے کم ہوکر 2 …

Read More »

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا، بجلی مزید مہنگی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نے مہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے  بجلی مزید مہنگی کردی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں …

Read More »