Home / 2024 (page 10)

Yearly Archives: 2024

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2900 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 44 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 487 …

Read More »

دودھ کی قیمت میں اضافے کیلئے درخواست پر کمشنر کراچی متعلقہ ریکارڈ کے ساتھ عدالت طلب

سندھ ہائی کورٹ نے دودھ کی قیمت پر ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر کمشنر کراچی کو متعلقہ ریکارڈ کے ساتھ 28 مئی کو طلب کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں دودھ کی قیمت پر ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت کے دوران درخواست گزار نے مؤقف اختیار …

Read More »

نریندر مودی اور کنگنا رناوت سے متعلق نصیر الدین شاہ کابیان، حقیقت سامنے آگئی

بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والے معروف سینیئر اداکار نصیر الدین شاہ سے منسوب سوشل میڈیا پوسٹ خوب وائرل ہو رہی ہے جس کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پوسٹ میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی …

Read More »

بالی ووڈ فلموں سے کورین فلمیں بہتر ہیں: نصیر الدین شاہ

بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کی فلموں سے کورین فلمیں بہتر ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، نصیر الدین شاہ نے ممبئی میں ایک تقریب کے دوران بھارتی فلم انڈسٹری کی موجودہ صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے …

Read More »

کارتک آریان کی نئی فلم کا پہلا پوسٹر دیکھ کر مداح حیران

بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار کارتک آریان نے اپنی نئی فلم کا پہلا پوسٹر جاری کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’چندو چیمپئن‘ کے ڈائریکٹر کبیر خان ہیں اور یہ فلم 14 جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی کہانی ایک کھلاڑی کے …

Read More »

منوج باجپائی نے سلمان خان کو ’بڑے دل والا‘ کس وجہ سے کہا؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار منوج باجپائی نے سلمان خان کو ’بڑے دل والا‘ انسان قرار دے دیا۔  منوج باجپائی سے ایک انٹرویو کے دوران یہ سوال پوچھا گیا کہ کیا یہ سچ ہے کہ سلمان خان نے 1999ء میں منعقد ہونے والے ایوارڈ شو میں ایوارڈ ملنے پر یہ …

Read More »

رنبیر کپور کا سوناکشی سنہا کیساتھ کام کرنے سے انکار کی وجہ سامنے آ گئی

بالی ووڈ چاکلیٹی ہیرو، اداکار رنبیر کپور نے اداکارہ سوناکشی سنہا کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا تھا جس کی وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ فلم ’ اینیمل‘ کے اداکار رنبیر کپور نے اپنی فلموں میں بالی ووڈ کی مختلف اداکاراؤں کے ساتھ اسکرین پر …

Read More »

بجرنگی بھائی جان کی مُنی میٹرک میں فیل ہوگئی؟

سلمان خان کے ساتھ 2015ء میں فلم بجرنگی میں کام کرنے والی اداکارہ نے میٹرک کے امتحان کے نتائج کی تفصیلات بتادیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ہرشالی ملہوترا نے 2015ء کی فلم بجرنگی بھائی جان میں منی کا کردار نبھایا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پر سوشل میڈیا …

Read More »

بھارتی اداکاراؤں نے نیٹ فلکس سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں کام کرنے کیلئے کتنا معاوضہ لیا؟

معروف بھارتی ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کے کیریئر کی پہلی ویب سیریز ’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا، اس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کی کاسٹ میں اداکارہ سوناکشی سنہا، منیشا کوئرالہ، شرمین سیگل، رچا چڈھا، سنجیدہ شیخ، اور …

Read More »

عالیہ بھٹ کا بچپن کیسا گزرا ہے: سونی رازدان کے اہم انکشافات

بالی ووڈ کی خوبرو، نواجوان اداکارہ عالیہ بھٹ کی والدہ، سونی رازدان بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی کا بچپن تنگ حالات میں گزرا ہے، عالیہ کے پاس پلے روم تک نہیں تھا۔ یاد رہے کہ عالیہ بھٹ اس وقت بالی ووڈ میں سرفہرست کی اداکارہ مانی …

Read More »