Home / 2024 (page 527)

Yearly Archives: 2024

بھارتی کمپنی نے 10 لاکھ روپے میں معیاری گاڑی لانچ کر دی

بھارت کی ایک معروف کار ساز کمپنی نے بین الاقوامی برانڈ سے ملتی جلتی کار متعارف کرائی ہے جس کی بھارت میں قمیت 10 لاکھ جبکہ پاکستانی قیمت 33 لاکھ  34 ہزار روپے ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ کار ایم جی ایسٹر 2024 جدید ترین ماڈل ہے جو ہونڈا کریٹا، …

Read More »

اسپین میں کھانے سے متعلق بڑی پابندی عائد، 5 لاکھ یورو تک جرمانہ ہوگا

میڈرڈ: اسپین میں کھانا ضایع ہونے سے بچانے کے لیے بچا ہوا کھانا کوڑے دان میں پھنکنے پر سخت پابندی عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپانوی حکومت نے کھانے کو ضائع ہونے سے روکنے کے لیے ایک سخت قانون کی منظوری دے دی ہے۔ منظورہ …

Read More »

نیدرلینڈ : قرآن پاک کی بے حرمتی کی کوشش ناکام بنادی

نیدرلینڈز: قرآن پاک کی بے حرمتی کی کوشش ناکام بنادی ، مسلمان نوجوانوں نے پولیس حصار توڑ کر انتہا پسند کو روکا۔ تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی کوشش کرنے والوں کے عزائم مسلمان نوجوانوں نے خاک میں ملادئیے۔ مسلمان نوجوانوں نے پولیس حصار توڑ …

Read More »

آزادی کے حصول تک فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں: امریکی اداکارہ سوزین سرینڈن

معروف امریکی اداکارہ سوزین سرینڈن نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف نہتے فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ سوزین سرینڈن نے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر کیے جانے والے مظالم کے خلاف ہونے والے ایک احتجاج میں شرکت  کی۔ اُنہوں نے اپنے انسٹاگرام …

Read More »

زین ملک کا اردو زبان میں گانا گانے کا تجربہ کیسا رہا؟

برطانوی گلوکار زین ملک نے پاکستانی میوزک بینڈ ’اور‘ کے ساتھ اشتراک کرکے اردو زبان میں گانا گانے کے اپنے تجربے کے بارے میں بات کی ہے۔ پاکستانی میوزک بینڈ ’اور‘ نے زین ملک کے ساتھ مل کر اپنے ایک ہٹ گانے’تو ہے کہاں‘ کو نئے انداز میں پیش کیا …

Read More »

ریشم کی سڑک کنارے کھانا کھاتے ویڈیو وائرل ہوگئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و سینئر اداکارہ ریشم کی سڑک کنارے کھانا کھاتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اداکارہ ریشم ضرورت مندوں کے لیے لنگر کا اہتمام کرنے کے حوالے سے خاصی مقبولیت رکھتی ہیں۔ اکثر و بیشتر ان کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کرتی دکھائی دیتی …

Read More »

غزہ جنگ پر اداکار اظفر رحمٰن شدید غمزدہ

پاکستان ٹی وی اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اظفر رحمٰن کا دل خون کے آنسو رونے لگا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے 100 دن مکمل ہونے پر غم کا اظہار کیا۔ اداکار …

Read More »

عریشہ کی ڈھولکی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

خاموشی سے نکاح کرنے والی پاکستانی خوبرو اداکارہ عریشہ رضی خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ ڈھولکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گزشتہ دنوں ڈانس پریکٹس کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے کے بعد اب اداکارہ نے اپنی …

Read More »

یاسر حسین کی اہلیہ اقراء عزیز کی تصویر بنانے والے فنکار کو وارننگ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین نے اپنی اہلیہ اداکارہ اقراء عزیز کی تصویر بنانے والے فنکار کو وارننگ دے دی۔ سی فور نامی ایک صارف نے ایک خاکہ بنا کر شیئر کیا اور کیپشن میں اداکارہ اقراء عزیز کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں نے بہت …

Read More »

بھارت: سونو سود گھنٹوں ایئر پورٹ پر پھنس گئے

بالی ووڈ کے معروف اداکار سونو سود گھنٹوں ایئرپورٹ پر پھنس گئے۔ خراب موسم کی صورتحال کے باعث پروازوں میں تاخیر کے سبب بھارتی اداکار دیگر مسافروں کے ساتھ کئی گھنٹوں تک ایئر پورٹ پر پھنس گئے۔ اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے …

Read More »